مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

بھارتی فوج کا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، ایک پائلٹ ہلاک، دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔

بھارتی فوج کے اڑن کھٹولوں کے گرنے کا سلسلہ جاری ہے، فوجی ہیلی کاپٹر گرنے کا واقعہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع کھٹوعہ کے علاقے لکھن پور میں پیش آیا۔

حادثے میں زخمی ہونے والے پائلٹ کو وینٹی لیٹر پر رکھا گیا ہے جبکہ ہلاک پائلٹ کی لاش مردہ خانے منتقل کی گئی ہے۔

سوئس حکومت کی شہریوں سے نقاب پر پابندی کے خلاف ووٹ دینے کی اپیل

اسی ماہ راجھستان میں بھارتی فضائیہ کا مگ 21 طیارہ بھی گر کر تباہ ہو گیا تھا۔

(Visited 13 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں