سپریم کورٹ کا ڈینیئل پرل قتل کیس کے ملزمان کو بری کرنے کا حکم

ڈینیئل پرل
Loading...

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈینیئل پرل قتل کیس کے ملزمان کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے سندھ حکومت کی اپیل خارج کر دی۔ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں بنچ نے مختصر فیصلہ سنا دیا۔ بنچ کے ایک رکن نے فیصلے سے اختلاف کیا۔

Loading...
(Visited 19 times, 1 visits today)
Loading...

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں