پیر, مئی 23, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • PSL
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • PSL
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home ستاروں کا حال
آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(5th January 2022)

Web Desk by Web Desk
جنوری 6, 2022
in ستاروں کا حال
0
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

صورتحال آج بھی اچھیا ور آپ کے حق میں جا ہی ہے۔ ان شاءاللہ جس بھی کام میں ہاتھ ڈالیں گے اس میں سے نکلنے کا امکان ہے چھوٹی رقم بھی ہاتھ ضرور لگے گی فکر نہ کریں۔

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

آپ کے پیٹ میں کوئی بات ٹھہر ہی نہیں رہی۔ آپ اوپن ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے مشکلات میں آ جاتے ہیں اور اپنے دشمن بھی خود ہی پیدا کر لیتے ہیں۔ آج آزمائشی سا دن ہے۔

برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

کسی بھی ایسے کام میں ہرگز ہاتھ نہ ڈالیں جس کے بارے میں آپ جانتے نہ ہوں۔ پہلے اچھی طرح یقین کر لیں پھر کوئی قدم اٹھائیں۔ اور آج غیروں پر تو ہرگز ہرگز یقین نہ ہی کریں۔

برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

لوگوں پر بھروسہ نہ کریں۔ اپنے اللہ پاک پر یقین رکھیں وہ ہی ہے۔ جو آپ کو ہر پریشانی سے نکال سکتا ہے۔ آج مالی طور پر ایک بہتری کی خبر ملنے کی امید نظر آئی بھی ہے۔

برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست

صورتحال بدستور آپ کے حق میں بہتر نظر آ رہی ہے۔ اس لئے جو چانس ملے اس کو اپنے ہاتھوں سے ہرگز مت جانے دیں اور اس اچھے وقت سے کسی نہ کسی طرح فائدہ ضرور اٹھائیں۔

برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

اپنی آنکھوں سے دیکھیں اور کانوں سے سنیں پھر کسی بات پر یقین کریں۔ شک سے صورتحال خراب ہونے کا اندیشہ ہے اور آپ ویسے ہی شکی مزاج واقع ہوئے ہیں اب خود فیصلہ کریں۔

برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

کسی بھی ایسے مسئلے سے دور رہیں۔ جس میں کسی نقصان کا ذرا سا بھی شک ہو اور پھر خبردار کیا جا رہا ہے کہ آپ قانونی معاملات میں نا آئیں اور اپنے جذباتی پن کو بھی کم کرنے کی کوشش کریں۔

برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر

آج وہ رکاوٹ ختم ہونے کا امکان ہے جو کافی دنوں سے آپ کو تنگ کر رہی تھی۔ آپ کی ایک دلی مراد بھی پوری ہونے کا امکان اور آنے والے دنوں کے بارے میں کچھ اطلاع ملے گی۔

برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

ایک اہم مقصد میں کامیابی ملنے کا امکان اور جو بات کافی دنوں سے تنگ کر رہی تھی اس کا بھی حل ملے گا۔ عرصہ دراز سے نوکری روزگار کی تلاش کرنے والوں کی مشکل حل ہو گی۔

برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

دوسروں کی باتوں میں آکر اپنی پوزیشن خراب مت کریں جو بھی کرنا ہے عقل کا استعمال کر کے کرنا ہے۔ آج ایک مالی فائدے ملنے کا امکان اور بڑی ضرورت بھی پوری ہونے کا چانس ہے۔

برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

ملازمت پیشہ افراد کے لئے اچھا دن ہے۔ آپ کو خوشخبری دے گا۔ معاملات میں خرابی کو دور کر ئے گا۔ اور آج ان شاءاللہ آپ کو مالی حوالے سے بھی اہم خبر ملنے کی امید ہے۔

برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

آپ زیادہ فکر مند نہ ہوں صورتحال بری نہیں ہے۔ آپ نے خود اپنے معاملات خراب کئے ہوئے ہیں۔ ان کو چیک کر کے اصلاح کر لیں۔ سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا ان شاءاللہ۔

ShareTweet
Previous Post

رئیل می نے اپنا سب سے مہنگا اسمارٹ فون جی ٹی 2 پرو متعارف کرا دیا

Next Post

حفیظ نے جس انداز میں کرکٹ کھیلی وہ شاندار تھی: سرفراز احمد

Web Desk

Web Desk

Next Post
حفیظ نے جس انداز میں کرکٹ کھیلی وہ شاندار تھی: سرفراز احمد

حفیظ نے جس انداز میں کرکٹ کھیلی وہ شاندار تھی: سرفراز احمد

Discussion about this post

تازہ ترین

سخت محنت کو اپنا شعار بنانا چاہتا ہوں تاکہ زندگی میں آگے بڑھ سکوں: محمد حارث

سخت محنت کو اپنا شعار بنانا چاہتا ہوں تاکہ زندگی میں آگے بڑھ سکوں: محمد حارث

مئی 22, 2022
عمران خان اگر ملک میں خانہ جنگی کروانا چاہتا ہیں تو یہ اس کی بھول ہے: وزیراعظم

عمران خان اگر ملک میں خانہ جنگی کروانا چاہتا ہیں تو یہ اس کی بھول ہے: وزیراعظم

مئی 22, 2022

ایڈیٹوریل

دیوار برلن کیوں بنی۔۔۔؟
ایڈیٹوریل

دیوار برلن کیوں بنی۔۔۔؟

مئی 18, 2022
گرمی کے موسم میں پہناوا کیسا ہوناچاہیے۔۔؟
ایڈیٹوریل

گرمی کے موسم میں پہناوا کیسا ہوناچاہیے۔۔؟

مئی 16, 2022
نظریاتی جنگ اور سوشل میڈیا
ایڈیٹوریل

نظریاتی جنگ اور سوشل میڈیا

مئی 6, 2022
رجیم چینج میچ
ایڈیٹوریل

رجیم چینج میچ

اپریل 25, 2022

مقبول ترین

  • قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

فیس بک کا ہیک اکاؤنٹ کیسے بحال کیا جائے۔۔۔؟
سائنس و ایجادات

فیس بک کا ہیک اکاؤنٹ کیسے بحال کیا جائے۔۔۔؟

مئی 20, 2022
رشتوں کا تقدس ۔۔۔۔!
آج کل دین و دنیا

رشتوں کا تقدس ۔۔۔۔!

مئی 20, 2022
بالی ووڈ اداکاراؤں کا حقیقی زندگی میں ساس بہو کا رشتہ اور تعلقات کیسے ہیں۔۔؟
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکاراؤں کا حقیقی زندگی میں ساس بہو کا رشتہ اور تعلقات کیسے ہیں۔۔؟

مئی 19, 2022
دیوار برلن کیوں بنی۔۔۔؟
ایڈیٹوریل

دیوار برلن کیوں بنی۔۔۔؟

مئی 18, 2022
آج کل

اقسام

  • PSL
  • PSL
  • SMB-سوشل میڈیا بائٹس
  • Uncategorized
  • آج کل دین و دنیا
  • آج کل منٹو
  • آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
  • آج کل کا دسترخوان
  • آج کل کے لئے لکھیں
  • اداریہ
  • امریکہ
  • انتخابات 2018
  • اہم خبر
  • ای پیپر
  • ایڈیٹوریل
  • بریکنگ نیوز
  • بزمِ شاعری
  • بین الاقوامی
  • پاک فوج
  • پاکستان کی خبریں
  • تازہ ترین
  • تصاویر
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ستاروں کا حال
  • سلطنت عثمانیہ
  • سنہری قصے
  • سیاسی لوگ
  • شوبز
  • صحت
  • ضرور پڑھیں
  • قومی
  • کارٹون
  • کاروباری خبریں
  • کرکٹ
  • کھیلوں کی خبریں
  • محکمہ موسمیات
  • مزید
  • مشہور خبر
  • مقبول ترین
  • ورلڈ کپ 2019
  • ویڈیو

ٹیگز

AajKal Aajkalnews aajkalpk America Bollywood Election Imran Khan India international Islamabad Karachi Lahore Nawaz Sharif Pakistan PMLN PTI آج کا کارٹون آپ کا دن کیسا گزرے گا آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ افغانستان اپوزیشن بالی ووڈ بلاول بھٹو بھارت حکومت ستاروں کا احوال ستاروں کا حال ستارے سوشل میڈیا سپریم کورٹ شاہ محمود قریشی شہباز شریف شیخ رشید عثمان بزدار عمران خان فواد چوہدری مریم نواز نواز شریف وزیراعظم وزیراعظم عمران خان پاکستان پی ایس ایل کارٹون کراچی کورونا وائرس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • PSL
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • PSL
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist