پیر, مئی 23, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • PSL
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • PSL
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
کپل شرما کے ساتھی کامیڈین نے زہر کھا لیا

کپل شرما کے ساتھی کامیڈین نے زہر کھا لیا

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جنوری 7, 2022
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
0
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت کے مشہور کامیڈین کپل شرما کے ساتھی فنکار  تیرتھانند راؤ نے معاشی صورتحال خراب ہونے کی وجہ سے زہر کھالیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا کی وجہ سے 2 سال سے فارغ بیٹھے فنکاروں کو اُمید تھی کہ شاید اب حالات ٹھیک ہوں گے لیکن  ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کو دیکھ کر ان کی اُمیدیں دم توڑتی نظر آرہی ہیں ، اسی مشکل سے ڈر کر کامیڈین  تیرتھانند راؤ  نے خودکشی کی کوشش کی۔

گلوکار نعمان ملک کنسرٹ کے دوران گِر گئے

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ تیرتھانند نے مالی مشکلات کی وجہ سے 27 دسمبر کر زہر کھاکر خود کشی کی کوشش کی تاہم ان کے پڑوسیوں نے انہیں بروقت اسپتال پہنچایا جس کی وجہ سے وہ بچ گئے۔

اطلاعات کے مطابق4 دن تک اسپتال میں رہنے کے بعد تیرتھانند گھر واپس آگئے ہیں اور ان کی حالت میں بہتری آرہی ہے۔

ایک انٹرویو میں تیرتھانند نے کہا کہ ہاں، میں نے زہر کھا لیا، مالی پریشانیوں کی وجہ سے گھر والے بھی مجھے چھوڑ کر چلے گئے، میں اسپتال میں رہا لیکن میری ماں اور بھائی مجھے ملنے تک نہیں آئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق تیرتھانند راؤ گزشتہ 15 برس سے شوبز کی دنیا سے وابستہ ہیں۔ وہ کامیڈین ہونے کے علاوہ معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کے ہمشکل کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں۔

اس کے علاوہ تیرتھانند نے ‘کامیڈی سرکس کے عجوبے’ میں کپل شرما کے ساتھ کام کیا۔ جبکہ وہ کپل کے کامیڈی شو میں بھی تھوڑا کام کر چکے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق تیرتھانند صحت یاب ہونے کے بعد کپل سے دوبارہ کام کیلئے درخواست کریں گے۔

Tags: بھارتتیرتھانند راؤزہر کھالیاساتھی فنکارکپل شرمامشہور کامیڈین
ShareTweet
Previous Post

پاکستان میں کرپٹو کرنسی کی آڑ میں شہریوں سے اربوں روپے کا فراڈ

Next Post

عالمی مارکیٹ میں سونا 17 ڈالر سستا، پاکستان میں قیمت کیا رہی؟

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
عالمی مارکیٹ میں سونا 17 ڈالر سستا، پاکستان میں قیمت کیا رہی؟

عالمی مارکیٹ میں سونا 17 ڈالر سستا، پاکستان میں قیمت کیا رہی؟

Discussion about this post

تازہ ترین

سخت محنت کو اپنا شعار بنانا چاہتا ہوں تاکہ زندگی میں آگے بڑھ سکوں: محمد حارث

سخت محنت کو اپنا شعار بنانا چاہتا ہوں تاکہ زندگی میں آگے بڑھ سکوں: محمد حارث

مئی 22, 2022
عمران خان اگر ملک میں خانہ جنگی کروانا چاہتا ہیں تو یہ اس کی بھول ہے: وزیراعظم

عمران خان اگر ملک میں خانہ جنگی کروانا چاہتا ہیں تو یہ اس کی بھول ہے: وزیراعظم

مئی 22, 2022

ایڈیٹوریل

دیوار برلن کیوں بنی۔۔۔؟
ایڈیٹوریل

دیوار برلن کیوں بنی۔۔۔؟

مئی 18, 2022
گرمی کے موسم میں پہناوا کیسا ہوناچاہیے۔۔؟
ایڈیٹوریل

گرمی کے موسم میں پہناوا کیسا ہوناچاہیے۔۔؟

مئی 16, 2022
نظریاتی جنگ اور سوشل میڈیا
ایڈیٹوریل

نظریاتی جنگ اور سوشل میڈیا

مئی 6, 2022
رجیم چینج میچ
ایڈیٹوریل

رجیم چینج میچ

اپریل 25, 2022

مقبول ترین

  • قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

فیس بک کا ہیک اکاؤنٹ کیسے بحال کیا جائے۔۔۔؟
سائنس و ایجادات

فیس بک کا ہیک اکاؤنٹ کیسے بحال کیا جائے۔۔۔؟

مئی 20, 2022
رشتوں کا تقدس ۔۔۔۔!
آج کل دین و دنیا

رشتوں کا تقدس ۔۔۔۔!

مئی 20, 2022
بالی ووڈ اداکاراؤں کا حقیقی زندگی میں ساس بہو کا رشتہ اور تعلقات کیسے ہیں۔۔؟
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکاراؤں کا حقیقی زندگی میں ساس بہو کا رشتہ اور تعلقات کیسے ہیں۔۔؟

مئی 19, 2022
دیوار برلن کیوں بنی۔۔۔؟
ایڈیٹوریل

دیوار برلن کیوں بنی۔۔۔؟

مئی 18, 2022
آج کل

اقسام

  • PSL
  • PSL
  • SMB-سوشل میڈیا بائٹس
  • Uncategorized
  • آج کل دین و دنیا
  • آج کل منٹو
  • آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
  • آج کل کا دسترخوان
  • آج کل کے لئے لکھیں
  • اداریہ
  • امریکہ
  • انتخابات 2018
  • اہم خبر
  • ای پیپر
  • ایڈیٹوریل
  • بریکنگ نیوز
  • بزمِ شاعری
  • بین الاقوامی
  • پاک فوج
  • پاکستان کی خبریں
  • تازہ ترین
  • تصاویر
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ستاروں کا حال
  • سلطنت عثمانیہ
  • سنہری قصے
  • سیاسی لوگ
  • شوبز
  • صحت
  • ضرور پڑھیں
  • قومی
  • کارٹون
  • کاروباری خبریں
  • کرکٹ
  • کھیلوں کی خبریں
  • محکمہ موسمیات
  • مزید
  • مشہور خبر
  • مقبول ترین
  • ورلڈ کپ 2019
  • ویڈیو

ٹیگز

AajKal Aajkalnews aajkalpk America Bollywood Election Imran Khan India international Islamabad Karachi Lahore Nawaz Sharif Pakistan PMLN PTI آج کا کارٹون آپ کا دن کیسا گزرے گا آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ افغانستان اپوزیشن بالی ووڈ بلاول بھٹو بھارت حکومت ستاروں کا احوال ستاروں کا حال ستارے سوشل میڈیا سپریم کورٹ شاہ محمود قریشی شہباز شریف شیخ رشید عثمان بزدار عمران خان فواد چوہدری مریم نواز نواز شریف وزیراعظم وزیراعظم عمران خان پاکستان پی ایس ایل کارٹون کراچی کورونا وائرس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • PSL
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • PSL
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist