قیدیوں کو جیلوں کے بجائے اسپتالوں میں رکھنے کی تفتیش میں پیش رفت کے بعد کراچی کے جیل سپرنٹنڈنٹ حسن سہتو کو معطل کردیا گیا۔
جیل سپرنٹنڈنٹ حسن سہتو کو محکمہ داخلہ رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں شاہ زیب قتل کیس کے مجرم شاہ رخ جتوئی کے جیل کے بجائے اسپتال میں رہنے کا بھانڈا پھوڑا تھا جس کے ساتھ سزا یافتہ مجرموں کی ایک فہرست نکلتی چلی گئی۔
Discussion about this post