پیر, مئی 23, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • PSL
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • PSL
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home تازہ ترین
شہباز شریف کے کیس کی براہ راست سماعت ہونی چاہیے: فواد چودھری

شہباز شریف کے کیس کی براہ راست سماعت ہونی چاہیے: فواد چودھری

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جنوری 24, 2022
in تازہ ترین
0
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف کے کیس کی براہِ راست سماعت ہونی چاہیے، لوگوں کو کیس کی تفصیلات معلوم ہونا چاہیے۔

میڈیا سے گفتگو کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ شریف خاندان کی کمپنی کے چپڑاسی ملک مقصود کے اکاؤنٹ سے 4 ارب روپے نکلے، مشتاق چینی والے کے نام سے اربوں روپے کی ٹی ٹیاں لگیں، آج اٹارنی جنرل نے شہبازشریف کوخط بھی لکھا ہے، شہبازشریف کا مقدمہ لائیوٹی وی چینلزپردکھانا چاہیے، لیگی صدر کے چپڑاسیوں کے اکاؤنٹ میں اربوں روپے آئے، سابق وزیراعظم نوازشریف کہتے ہیں فلیٹس ان کے نہیں لیکن وہی رہتے ہیں اس سے بڑا کوئی مذاق نہیں۔ عدالتوں کوبلا خوف خطران کیسزکا فیصلے کرنے چاہئیں، شریف فیملی نے پہلے سجاد علی شاہ کے خلاف سازش کی تھی، یہ خاندان دوموٹوپرکام کرتا ہے ’’خرید لو یا ڈراؤ‘‘،رانا شمیم کیس میں بیان حلفی نواز شریف کے دفتر میں لکھا گیا جس کی تردید نہیں کی۔

نااہل حکومت نے معیشت کو گرا دیا ہے: بلاول ںھٹو

انہوں نے کہا کہ قوم کا اربوں روپے لوٹا گیا، زرداری اینڈ کمپنی نے جو پیسے لوٹے قوم حساب چاہتی ہے، عدالت سے استدعا ہے ان کیسزکا فیصلہ کریں تاکہ لوگوں کوپتا چلے، شہبازشریف کیس کوروزانہ کی بنیاد پرسنا جائے، ان کیسزکومنطقی انجام تک پہنچنا چاہیے۔

اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افسوس ہے سندھ حکومت نے عوام کوصحت، راشن کارڈ جیسی سہولت نہیں دی، سندھ حکومت نے بااختیارلوکل گورنمنٹ میں بھی اپنا حصہ نہیں ڈالا، یہ لوگ اپنے بندے کے پاس رکھنا چاہتے ہیں، اومنی سکینڈل میں 5 ہزارجعلی اکاؤنٹس بنائے گئے تھے، اومنی سکینڈل میں 12 ارب روپے ریکور ہو گیا ہے۔

فواد چودھری نے کہا کہ 1947کا جوحال تھا ویسا پاکستان ہمیں ملا، فی کس آمدنی 1400 ڈالرسے بڑھ کر 1650 تک ہوگئی ہے، پاکستان کی سوبڑی کمپنیوں نے 929 ارب کمائے، پرائیویٹ کمپنیوں کوتنخواہ دارطبقے کی تنخواہیں بڑھانی چاہئیں۔ آج الحمد للہ پاکستان کی گروتھ 37۔5 فیصد ہے۔ کورونا کے باوجود معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، آج دنیا پاکستان کی کورونا پالیسی کو فالو کر رہی ہے۔ قرضوں کا بوجھ بھی کم ہو رہا ہے، پاکستان درست سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جسٹس عائشہ ملک کا سپریم کورٹ کا جج بننا بھی ایک نئے پاکستان کا رنگ ہے۔

انہوں نے کہا کہ کچھ عرصے سے سننے میں آرہا تھا شہزاد اکبراستعفی دیں گے۔ سابق مشیر داخلہ نے بڑا زبردست کام کیا مشکل حالات میں ان کوایکسپوزکیا، شہزاد اکبرنے استعفی دیا ہے۔

بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ میئر کے معاملے پرڈسکشن شروع ہوگئی ہے، صوبائی قیادتیں اگلے پیرتک ناموں کی لسٹ وزیراعظم کوبھیجیں گے۔

Tags: پاکستان مسلم لیگ (ن)شہباز شریفصدرفواد چودھریکیسوفاقی وزیر اطلاعات
ShareTweet
Previous Post

وزیراعظم کا شہزاد اکبر کے استعفے پر تبصرہ

Next Post

جنوری 25، 2022

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
جنوری 25، 2022

جنوری 25، 2022

Discussion about this post

تازہ ترین

سخت محنت کو اپنا شعار بنانا چاہتا ہوں تاکہ زندگی میں آگے بڑھ سکوں: محمد حارث

سخت محنت کو اپنا شعار بنانا چاہتا ہوں تاکہ زندگی میں آگے بڑھ سکوں: محمد حارث

مئی 22, 2022
عمران خان اگر ملک میں خانہ جنگی کروانا چاہتا ہیں تو یہ اس کی بھول ہے: وزیراعظم

عمران خان اگر ملک میں خانہ جنگی کروانا چاہتا ہیں تو یہ اس کی بھول ہے: وزیراعظم

مئی 22, 2022

ایڈیٹوریل

دیوار برلن کیوں بنی۔۔۔؟
ایڈیٹوریل

دیوار برلن کیوں بنی۔۔۔؟

مئی 18, 2022
گرمی کے موسم میں پہناوا کیسا ہوناچاہیے۔۔؟
ایڈیٹوریل

گرمی کے موسم میں پہناوا کیسا ہوناچاہیے۔۔؟

مئی 16, 2022
نظریاتی جنگ اور سوشل میڈیا
ایڈیٹوریل

نظریاتی جنگ اور سوشل میڈیا

مئی 6, 2022
رجیم چینج میچ
ایڈیٹوریل

رجیم چینج میچ

اپریل 25, 2022

مقبول ترین

  • قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

فیس بک کا ہیک اکاؤنٹ کیسے بحال کیا جائے۔۔۔؟
سائنس و ایجادات

فیس بک کا ہیک اکاؤنٹ کیسے بحال کیا جائے۔۔۔؟

مئی 20, 2022
رشتوں کا تقدس ۔۔۔۔!
آج کل دین و دنیا

رشتوں کا تقدس ۔۔۔۔!

مئی 20, 2022
بالی ووڈ اداکاراؤں کا حقیقی زندگی میں ساس بہو کا رشتہ اور تعلقات کیسے ہیں۔۔؟
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکاراؤں کا حقیقی زندگی میں ساس بہو کا رشتہ اور تعلقات کیسے ہیں۔۔؟

مئی 19, 2022
دیوار برلن کیوں بنی۔۔۔؟
ایڈیٹوریل

دیوار برلن کیوں بنی۔۔۔؟

مئی 18, 2022
آج کل

اقسام

  • PSL
  • PSL
  • SMB-سوشل میڈیا بائٹس
  • Uncategorized
  • آج کل دین و دنیا
  • آج کل منٹو
  • آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
  • آج کل کا دسترخوان
  • آج کل کے لئے لکھیں
  • اداریہ
  • امریکہ
  • انتخابات 2018
  • اہم خبر
  • ای پیپر
  • ایڈیٹوریل
  • بریکنگ نیوز
  • بزمِ شاعری
  • بین الاقوامی
  • پاک فوج
  • پاکستان کی خبریں
  • تازہ ترین
  • تصاویر
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ستاروں کا حال
  • سلطنت عثمانیہ
  • سنہری قصے
  • سیاسی لوگ
  • شوبز
  • صحت
  • ضرور پڑھیں
  • قومی
  • کارٹون
  • کاروباری خبریں
  • کرکٹ
  • کھیلوں کی خبریں
  • محکمہ موسمیات
  • مزید
  • مشہور خبر
  • مقبول ترین
  • ورلڈ کپ 2019
  • ویڈیو

ٹیگز

AajKal Aajkalnews aajkalpk America Bollywood Election Imran Khan India international Islamabad Karachi Lahore Nawaz Sharif Pakistan PMLN PTI آج کا کارٹون آپ کا دن کیسا گزرے گا آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ افغانستان اپوزیشن بالی ووڈ بلاول بھٹو بھارت حکومت ستاروں کا احوال ستاروں کا حال ستارے سوشل میڈیا سپریم کورٹ شاہ محمود قریشی شہباز شریف شیخ رشید عثمان بزدار عمران خان فواد چوہدری مریم نواز نواز شریف وزیراعظم وزیراعظم عمران خان پاکستان پی ایس ایل کارٹون کراچی کورونا وائرس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • PSL
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • PSL
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist