اتوار, اگست 14, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
‘جہاز میں ایک خاتون نے چیخ کر کہا تھوڑا وزن کم کرلو تو آفت لگو گی’

‘جہاز میں ایک خاتون نے چیخ کر کہا تھوڑا وزن کم کرلو تو آفت لگو گی’

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جنوری 24, 2022
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
0
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ حبا بخاری نے حال ہی میں اپنے ساتھ پیش آئے ایک دلچسپ واقعے سے متعلق بتایا ہے۔

کچھ روز قبل حبا بخاری نے ایک ویب شو میں شرکت کی جس میں ان سے شو کے میزبان نے سوال کیا کہ کبھی آپ کو ایسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ہے جب کسی نے آپ کی تعریف کی ہو اور آپ کو شرمندگی ہوئی ہو۔

چھوٹے کرداروں سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والے بالی وڈ کے مشہور اداکار۔۔۔؟

اداکارہ نے بتایا کہ کچھ روز قبل میں اداکارہ و میزبان عفت عمر کے ہمراہ جہاز میں سفر کر رہی تھی کہ ایک خاتون ڈاکٹر نے مجھے دیکھا اور  کہا تم حبا بخاری ہو نہ، تمہاری آنکھیں بہت خوبصورت ہیں، ان ہی سے تمہیں پہچانا۔

حبا نے بات جاری رکھتے ہوئے بتایا کہ خاتون نے زور سے کہا کہ تم بہت پیاری ہو بس تھوڑا سا وزن کم کرلو گی تو آفت لگو گی، اس وقت جہاز میں موجود تمام لوگ یہ سن رہے تھے، بعدازاں خاتون نے یہ بھی کہا کہ آپ کو برا تو نہیں لگا جس پر میں نے جواب دیا کہ نہیں۔

اداکارہ حبا بخاری نے حال ہی میں نشر ہونے والے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں بھی اپنے وزن سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ڈرامہ سیریز ‘فطور’ میں میرا وزن بڑھ گیا تھا اور لوگ میرے وزن پر باتیں کرتے تھے۔

 ڈپریشن کی وجہ سے زیادہ کھانا شروع کر دیا تھا: اداکارہ

حبا بخاری کا کہنا تھا کہ مجھے کافی زیادہ ڈپریشن ہوگیا تھا جس کی وجہ سے میں نے اور زیادہ کھانا شروع کردیاتھا، بعدازاں میرا وزن کم ہو گیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ انہیں گاڑی کے بارے میں کافی زیادہ معلومات ہیں، اس میں کچھ خرابی ہوجائے تو وہ مکینک کے پاس خود ہی جاتی ہیں۔

فلموں میں کام کرنے کے حوالے سے اداکارہ نے بتایا کہ تاحال انہیں ان کی مرضی کا اسکرپٹ آفر نہیں ہوا، کچھ فلموں میں ہیرو کی بہن کے کردار کی پیشکش کی گئی تھی۔

Tags: اداکارہپاکستانحبا بخاریدلچسپ واقعےشوبز انڈسٹری
ShareTweet
Previous Post

نواز شریف کی وطن واپسی ، اٹارنی جنرل نے شہباز کو خط لکھ دیا

Next Post

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری جاری، سٹاک مارکیٹ میں مندی

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری جاری، سٹاک مارکیٹ میں مندی

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری جاری، سٹاک مارکیٹ میں مندی

Discussion about this post

تازہ ترین

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(13th August 2022)

اگست 13, 2022

ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist