پیر, مئی 23, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • PSL
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • PSL
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home ایڈیٹوریل
خان کا کالم اور ہدایت کیسے ملتی ہے

خان کا کالم اور ہدایت کیسے ملتی ہے

یہ کالم نہیں بلکہ آپ اسے ایک پڑھے لکھے شخص کی ڈیجیٹل تبلیغ سمجھ سکتے ہیں۔

Rehma Hammad by Rehma Hammad
فروری 4, 2022
in ایڈیٹوریل, ضرور پڑھیں
0
72
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

آج وزیراعظم عمران خان کا ایک آرٹیکل اخبارات میں شائع  ہوا۔ یہ آرٹیکل انگریزی زبان میں تھا۔اس کی وجہ بھی تھی کہ بین الاقوامی میڈیا خاص طور پر یورپ کو بتانا بھی مقصود تھا۔ یہ کالم واقی ایک تاریخی حیثیت کا حامل تھا اور نوجوان نسل  کے لیے بہت ضروری ہے کہ اسکو پڑھیں اور اپنی زندگی کو اس کے مطابق ڈھالیں۔ یہ کالم نہیں بلکہ آپ اسے ایک پڑھے لکھے شخص کی ڈیجیٹل تبلیغ سمجھ سکتے ہیں۔

اب کچھ زکر تنقید  کے اس حصے کا بھی ہو جائے جس میں مریم اورنگزیب فرماتی ہے کہ خان کا یہ کالم جو کہ قرآن پاک اور احادیث کی روشنی میں لکھا گیا ہے بالکل ایسے ہی ہے جیسے چور چوری کے بعد مسجد میں پناہ لے لے۔ تنقید کرتے وقت وہ بس یہی سوچتی ہے کہ کمال ہو گیا ہے اور میں نے خان کی وہ درگت بنا دی ہے کہ وہ نہ صرف توبہ کرلے گا بلکہ سیاست سے بھی ہمیشہ کے لیے کنارہ کشی اختیار کر لے گا۔

خان نے اپنے کالم میں بتایا  ہے کہ ریاست مدینہ کے ماڈل کے پانچ بنیادی اصول تھے جو کہ اسلام کے اصولوں کے عین مطابق تھے۔۔ جیسے

 توحید

 قانون کی حکمرانی

 عدل و انصاف

  زکوتہ / ٹیکس

 اور مساوات یعنی ترقی میں سب کا یکساں حصہ

پھر خان نے اس میں یہ بھی بتایا کہ کسطرح قومیں اور تہذیبیں اوپر اٹھتی  ہیں اور کیسے زوال پزیر ہو جاتی ہیں  نیز یہ کہ پاکستان میں  کیا مسائل چل رہے ہیں اور ایک تھوڑی سی اشرافیہ نے کسطرح ملک و عوام کو لوٹا اور تقریبا %90 وسائل پر قبضہ کرلیا۔

جیسے ہی کالم چھپا اشرافیہ نے اپنی روایت کو زندہ رکھا اور بغیر سوچے سمجھے تنقید شروع کر دی۔۔۔ ان کہ ان کے رد عمل بالکل ایسا ہی تھا کہ بغیرتا میں تینوں کیہہ کیا ایہہ۔۔۔۔۔ حالانکہ اس کالم میں مسائل و وسائل و نقصانات کی نشاندہی سورۃ آل عمران کی آیات اور قرآن پاک کے حوالے سے کی گئی تھی۔ سوچنے والی بات یہ ہے کہ آپ اس کالم کی تعریف نہ کریں کیونکہ آپ سے توقع بھی یہی ہے لیکن اس پر تنقید بھی نہیں بنتی تھی جو کہ آپ نے کی اور بغیر سوچے سمجھے کی۔۔۔اپوزیشن کے اس طرز عمل پر بس یہی کہنے کو جی چاہتا ہے کہ ایہ بستی الی گل جے۔

اس تنقید میں مسلم لیگ کے ترجمان نے بڑھ چڑھ کر اور پیپلز پارٹی نے عمومی طور پر حصہ ڈالا۔۔۔جھوٹی مریم اورنگزیب اور بلاول کے بیان پر مجھے ایک اسٹیج ڈرامہ (بڑا مزہ آے گا) کا ایک ایکٹر ( سہیل احمد) یاد آ جاتا ہے جو سارے ڈرامہ میں لفظ ایکشن کا انتظار کرتا تھا کہ کوئ اداکار ایکشن بولے تو وہ  بے تکے فلمی ڈایلاگ بولنا شروع کرے اور دیکھنے اور سننے والوں کو ایک لافٹر بل جاتا تھا

بالکل اسی طرح  جیسے ہی خان کا کوئی بیان کوئی آرٹیکل کوئی کالم کوئی بین الاقوامی فورم پر تقریر سامنے آتی ہے تو ان کو تنقید کی چابی مل جاتی ہے اور عوام کے لئے اچھا خاصا لافٹر کا اہتمام ہو جاتا ہے ۔

مجھے بتایا جائے کہ خان نے کیا غلط کہا ہے اگر اس اشرافیہ کو توحید کا احساس ہوتا تو کیا خوف خدا نہ ہوتا؟؟

 اگر قانون کی پاسداری کا احساس ہوتا تو خلاف قانون جاکر اپنی تجوریاں کیوں بھرتے اور پھر وہ خلاف قانون کام کرتے جو عوام کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتی۔

عدل و انصاف کی اہمیت کو جانتے تو کیا انصاف کو خریدنے کی ٹھانتے۔۔  باضمیر لوگ مکہ مدینہ جا کر حج کرتے ہیں لیکن یہ بے ضمیر لوگ مکہ مدینہ جا کر بھی جج کرتے ہیں۔

کیا یہ شریف خاندان کیا زرداری کیا وڈیرے وکٹری کا نشان بناتے ہوئے عدالت سے باہر نہیں آتے۔۔۔ ایک وقت تھا  جب بی بی کی حکومت تھی اور کوئ جج زرداری کا کیس سننے پر آمادہ نہ ہوتا تھا یوں باری باری کر کے 7 جج تبدیل ہوئے۔

 اسی طرح دیگر گماشتے عزیر بلوچ وغیرہ کیس ختم کروا کر باہر نہیں آ جاتے۔۔کسطرح عدلیہ شریفوں کے ہاتھوں میں کھیلتی ہے۔۔کسطرح چھٹی والے دن بھی عدالت لگتی ہے اور ضمانتیں ملتی ہیں اور جہاں ریلف ملنا ہو وہاں دن میں تین دفعہ عدالتیں لگا کر ریلیف دیا جاتا ہے۔۔کون نہیں جانتا کہ کسطرح ایم کیو ایم نے 10-15  سال خوب وسائل  کو لوٹا۔۔۔بھتہ خور پیدا کیے۔۔۔کسطرح کراچی کو دو منٹوں میں بند کیاجاتا تھا الغرض شرفاء میں تمام مکتبہ فکر کے لوگ شامل ہیں۔کیا جرنیل کیا جج حضرات کیا کاروباری شخصیات اور بہت ہی زیادہ سیاسی شخصیات جنھوں نے عدل و انصاف کو بے توقیر کرنے میں اپنا بہترین حصہ ڈالا . اس طرح معاشرے میں اس رجحان کو بھی پروان چڑھایا کے ٹیکسز میں بھی ہیرا پھیری کرو . اس میں آپ زکاۃ کا نظام بھی شامل کر سکتے ہیں۔۔ پھر مساوات کا بے دریغ خون کیا یعنی غریبوں اور عوام کی حق تلفی کی گئی۔

 یہ تو بہت اچھی طرح سمجھ آتی ہے کہ خان نے اپنے کالم میں نشاندہی تو بالکل ٹھیک ٹھیک کی ہے کہ ہمارا معاشرہ ،  ہماری تہذیب بحیثیت قوم ہم کیوں اتنی پستی کا شکار ہو رہے ہیں اور ملک اتنی بے چینی اور افراتفری کی کیفیت میں کیوں ہے.

جہاں تک مریم اورنگزیب کی بات ہے تنقید کرتے وقت اسے یہ احساس ہی نہیں ہوتا کہ آگے سے اسے اس کا چہرہ بھی دکھایا جا سکتا ہے جو کہ ماشاء اللہ کافی بھیانک ہے اور قابل شرم بھی ہے.

 او گندی  و نالائق و گھٹیا بی بی

خان تو جب چوری کرے گا تو مسجد میں پناہ لیے گا  نا تمہارے نالائق اور چغد باو جی نے اپنے خاندان کے ساتھ ملکر پوری قوم اور ملک کو لوٹا بلکہ بڑی بھیانک ڈکیتی بھی کر ڈالی اور پناہ بھی لی جا کر مکہ اور مدینہ میں اور پھر کافی عرصہ یہی بیانیہ چلتا رہا کے ہمیں تو اللہ نے اپنے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے شہر میں پناہ دے دی ہے یعنی بلوا لیا ہے لیکن بی بی یہ پناہ نہیں تھی یہ ڈھیل دی تھی جو اللہ نے تمہارے باؤجی کو دی اور پھر وہ یہاں سے بھی دھتکار دیے گئے کہ حکمرانی اور اقتدار کی ہوس نے اسے اور اس کے خاندان کو اندھا کر دیا تھا کیونکہ ہدایت وہ نعمت ہے جو مانگنے سے ملتی ہے ۔۔ مٹی ہونے سے ملتی ہے ۔۔ زمین کے ساتھ لگ جانے سے ملتی ہے اور ہر قسم کا سریا جسم و دماغ سے نکال دینے اور اپنی انا کو بالائے طاق رکھنے سے ملتی ہے لیکن یہاں تو رعونیت و فرعونیت بدرجہ اتم اب بھی موجود ہے اور یہی وجہ ہے کہ تاریخ لکھے گی کہ میاں نواز شریف اور ان کے خاندان کی دنیا کے پانچ براعظموں میں جائیدادیں تو موجود تھیں لیکن عزت کہیں نہ تھی۔

واسلام

تھری ایس

Tags: قومیںمسائل و وسائل و نقصانات
ShareTweet
Previous Post

کورونا وباء نے مزید 17 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا ؛ 6357 نئے کیسز رپورٹ

Next Post

پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی، انڈیکس 124 سے 140 ویں نمبر پر آگیا: ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل

Rehma Hammad

Rehma Hammad

Next Post
پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی، انڈیکس 124 سے 140 ویں نمبر پر آگیا: ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل

پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی، انڈیکس 124 سے 140 ویں نمبر پر آگیا: ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل

Discussion about this post

تازہ ترین

سخت محنت کو اپنا شعار بنانا چاہتا ہوں تاکہ زندگی میں آگے بڑھ سکوں: محمد حارث

سخت محنت کو اپنا شعار بنانا چاہتا ہوں تاکہ زندگی میں آگے بڑھ سکوں: محمد حارث

مئی 22, 2022
عمران خان اگر ملک میں خانہ جنگی کروانا چاہتا ہیں تو یہ اس کی بھول ہے: وزیراعظم

عمران خان اگر ملک میں خانہ جنگی کروانا چاہتا ہیں تو یہ اس کی بھول ہے: وزیراعظم

مئی 22, 2022

ایڈیٹوریل

دیوار برلن کیوں بنی۔۔۔؟
ایڈیٹوریل

دیوار برلن کیوں بنی۔۔۔؟

مئی 18, 2022
گرمی کے موسم میں پہناوا کیسا ہوناچاہیے۔۔؟
ایڈیٹوریل

گرمی کے موسم میں پہناوا کیسا ہوناچاہیے۔۔؟

مئی 16, 2022
نظریاتی جنگ اور سوشل میڈیا
ایڈیٹوریل

نظریاتی جنگ اور سوشل میڈیا

مئی 6, 2022
رجیم چینج میچ
ایڈیٹوریل

رجیم چینج میچ

اپریل 25, 2022

مقبول ترین

  • قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

فیس بک کا ہیک اکاؤنٹ کیسے بحال کیا جائے۔۔۔؟
سائنس و ایجادات

فیس بک کا ہیک اکاؤنٹ کیسے بحال کیا جائے۔۔۔؟

مئی 20, 2022
رشتوں کا تقدس ۔۔۔۔!
آج کل دین و دنیا

رشتوں کا تقدس ۔۔۔۔!

مئی 20, 2022
بالی ووڈ اداکاراؤں کا حقیقی زندگی میں ساس بہو کا رشتہ اور تعلقات کیسے ہیں۔۔؟
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکاراؤں کا حقیقی زندگی میں ساس بہو کا رشتہ اور تعلقات کیسے ہیں۔۔؟

مئی 19, 2022
دیوار برلن کیوں بنی۔۔۔؟
ایڈیٹوریل

دیوار برلن کیوں بنی۔۔۔؟

مئی 18, 2022
آج کل

اقسام

  • PSL
  • PSL
  • SMB-سوشل میڈیا بائٹس
  • Uncategorized
  • آج کل دین و دنیا
  • آج کل منٹو
  • آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
  • آج کل کا دسترخوان
  • آج کل کے لئے لکھیں
  • اداریہ
  • امریکہ
  • انتخابات 2018
  • اہم خبر
  • ای پیپر
  • ایڈیٹوریل
  • بریکنگ نیوز
  • بزمِ شاعری
  • بین الاقوامی
  • پاک فوج
  • پاکستان کی خبریں
  • تازہ ترین
  • تصاویر
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ستاروں کا حال
  • سلطنت عثمانیہ
  • سنہری قصے
  • سیاسی لوگ
  • شوبز
  • صحت
  • ضرور پڑھیں
  • قومی
  • کارٹون
  • کاروباری خبریں
  • کرکٹ
  • کھیلوں کی خبریں
  • محکمہ موسمیات
  • مزید
  • مشہور خبر
  • مقبول ترین
  • ورلڈ کپ 2019
  • ویڈیو

ٹیگز

AajKal Aajkalnews aajkalpk America Bollywood Election Imran Khan India international Islamabad Karachi Lahore Nawaz Sharif Pakistan PMLN PTI آج کا کارٹون آپ کا دن کیسا گزرے گا آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ افغانستان اپوزیشن بالی ووڈ بلاول بھٹو بھارت حکومت ستاروں کا احوال ستاروں کا حال ستارے سوشل میڈیا سپریم کورٹ شاہ محمود قریشی شہباز شریف شیخ رشید عثمان بزدار عمران خان فواد چوہدری مریم نواز نواز شریف وزیراعظم وزیراعظم عمران خان پاکستان پی ایس ایل کارٹون کراچی کورونا وائرس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • PSL
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • PSL
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist