ہفتہ, اگست 13, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home اہم خبر
کچھ بھی کرلیں نواز شریف واپس نہیں آئیں گے، چوہدری شجاعت

کچھ بھی کرلیں نواز شریف واپس نہیں آئیں گے، چوہدری شجاعت

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جنوری 27, 2022
in اہم خبر
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حکومتی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ نواز شریف کی واپسی سے باہر نکل کر عوامی مسائل پر توجہ دیں۔

انہوں نے کہا کہ نوازشریف پر جتنے پیسوں کا الزام ہے اس سے زیادہ ان کے کیسز  پرخرچ کردیے، کچھ بھی کرلیں نوازشریف واپس نہیں آئیں گے۔

رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے پی ایس ایل 7 کا میلہ سج گیا

چوہدری شجاعت حسین کاکہنا ہےکہ آج کل نوازشریف کےآنےجانےکی فکرلگی ہے لیکن چاہےکچھ بھی کرلیں  وہ واپس نہیں آئیں گے، اگران کی پارٹی اور ورکر کہیں تو الگ بات ہے،جو خود وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار ہیں  وہ نواز  شریف کو  واپسی کا کہیں تو یہ تو مضحکہ خیز  بات ہے۔

 ایک بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ یہ سال کام کرنےکا ہے، اگر ایسےکاموں میں ہی لگے رہے تو پھر ملک کا اللہ ہی حافظ ہے، کوئی پارٹی یا لیڈرمہنگائی کےخاتمے کیلئے پارلیمنٹ میں مثبت پلان دے تو اپنےارکان سےکہوں گاکہ ان کی بات سنیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جتنے پیسوں کا الزام نواز شریف پر ہے ان سے زیادہ تو ان کے کیسوں کے چکر میں خرچ کردیےگئے، اگر نواز شریف کی  واپسی کیلئے گارنٹی کی بات کرتے ہیں تو یاد رکھیں زندگی موت کی کوئی گارنٹی نہیں دےسکتا، اس کا اختیار صرف اللہ کے پاس ہے۔

چوہدری شجاعت نےکہاکہ آج کل لیڈرایک دوسرےکی ٹانگیں کھینچنےمیں لگے ہیں جس کا انجام عنقریب وہ خوددیکھ لیں گے۔

Tags: جماعت پاکستان مسلم لیگ قحکومتحکومتی اتحادیصدر چوہدری شجاعت
ShareTweet
Previous Post

رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے پی ایس ایل 7 کا میلہ سج گیا

Next Post

پی ایس ایل 7: پہلے ہی میچ میں دفاعی چیمپئن سلطانز نے کنگز کا تختہ اُلٹ دیا

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پی ایس ایل 7: پہلے ہی میچ میں دفاعی چیمپئن سلطانز نے کنگز کا تختہ اُلٹ دیا

پی ایس ایل 7: پہلے ہی میچ میں دفاعی چیمپئن سلطانز نے کنگز کا تختہ اُلٹ دیا

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(13th August 2022)

اگست 13, 2022
رنویر سنگھ مستقبل میں کس طرح کی فلمیں کریں گے۔۔؟

عریاں فوٹو شوٹ کرانے کی وجہ سے رنویر سنگھ بڑی مشکل میں پھنس گئے ۔۔۔!

اگست 13, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist