پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوئی ہے۔
ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کے بھاؤ میں کمی ہوئی اور انٹربینک میں ڈالر پانچ پیسے کم ہوکر 176 روپے 72 پیسے پر بند ہوا۔
بجلی کی قیمت 3 روپے 12 پیسے فی یونٹ بڑھنے کا امکان
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے کم ہوکر 178 روپے ہے۔
Discussion about this post