جمعرات, جون 30, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home تازہ ترین
’ایک ساتھ آئیں یا ایک ایک کر کے، سب کو ٹھوکر مار کر گرا دینگے‘ شیخ رشید

’ایک ساتھ آئیں یا ایک ایک کر کے، سب کو ٹھوکر مار کر گرا دینگے‘ شیخ رشید

Ali Niaz by Ali Niaz
فروری 5, 2022
in تازہ ترین
0
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کی سیاست نسلہ ٹاور کی طرح اور آصف زرداری کی سیاست تجوری ہائٹس کی طرح گرے گی۔ یہ تمام گندے انڈے ایک ساتھ اسلام آباد آئیں یا ایک ایک کر کے ڈی چوک یا ای چوک آئیں، سب کو ٹھوکر مار کر گرا دیں گے۔

لال حویلی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ لال حویلی جاگیردارانہ نظام کا خاتمہ چاہتی ہے، اس ملک کا نظام صرف غریب کو سزا دیتا ہے بڑا آدمی شہباز شریف جیسا ہو تو اس کی 16 دن میں ضمانت ہوجاتی ہے، ملک میں مسائل ضرور ہیں لیکن عمران خان معاملات حل کریں گے، وہ مہنگائی بجلی گیس کے مسائل حل کررہے ہیں اس لئے ہم ان کے ساتھ ہیں، ا ن کے ساتھ وزارت کی وجہ سے نہیں ایمانداری کی وجہ سے ہیں۔

اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں مہنگائی ملکی دولت لوٹنے والوں کی کرپشن کی وجہ سے ہوئی، آج شہباز شریف اور آصف زرداری ایک ساتھ لنچ کررہے ہیں، شہبازشریف کی سیاست نسلہ ٹاور کی طرح اور آصف زرداری کی سیاست تجوری ہائٹس کی طرح گرے گی۔ عمران کی خوش قسمتی ہے اسے نالائق سیاسی سوچ سے آری اہوزیشن ملی، یہ تمام گندے انڈے ایک ساتھ اسلام آباد آئیں یا ایک ایک کر کے ڈی چوک یا ای چوک آئیں، سب کو ٹھوکر مار کر گرا دیں گے، آپ کے سیاست کے خاتمے کے دن ہیں، انہیں مکمل ناکامی ملے گی اور عمران سرخرو ہوگا۔

شیخ رشید نے کہا کہ اس حکومت کا وزیر داخلہ ختم نبوت کا سپاہی ہے، میں جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ لے کر ملک سے بھاگنے والا نہیں، میں اڈیالہ جیل میں جانے کو اور پھانسی چڑھنے کو ترجیح دوں گا لیکن ملک سے فرار نہیں ہوں گا، جس نے مجھ سے زیادہ جیل کاٹی مجھے بتائے، 4 ماہ سے ایک ہی نعرہ ہے ، وہ آرہاہے وہ جارہا ہے، جس نے آنا ہے آئے ورنہ دفع ہوجائے اور نہیں آتا تو نہ آئے، جیل کاٹنا مشکل اب نہیں رہا، اب تو ووہاں بھی وسائل ہیں، اب جیل میں اے سی موبائل ہیں۔

وزیرداخلہ نے کہا کہ پاکستان کشمیر بغیر نامکمل ہے ہم کشمیر کی آزادی چاہتے ہیں، صرف کشمیر کا مسلمان پاکستان کی طرف نہیں دیکھ رہا بلکہ بھارتی مسلمان بھی دیکھ رہا ہے، بھارت میں مسلمانوں پر کیا گزررہی ہے، مسلمان بھارت میں قتل و غارت کا شکار ہے بی جے پی نے کسی مسلم کو ٹکٹ نہیں ملتا، ہماری ہمدردیاں مسلمانوں کے ساتھ ہیں،آج پاکستان 65 اور 70 والا ملک نہیں رہا، بھارت کا شوق ہے تو وہ فوج لائے، ہم نے پھلجڑیاں دیوالی اور شب برات کے لئے نہیں رکھیں، پاکستان پر حملہ کرنے والوں کو نیست نابود کر دیں گے، بھارتی میڈیا صرف عمران خان اور مجھ پر تنقید کرتا ہے، پاک فوج کے ساتھ مل کر جام شہادت ک خواہشمند ہوں، ملک کو نقصان پہنچانے والی طاقتوں کو فوج شکست دے رہی ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ افغان طالبان کے ساتھ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، افغان طالبان کی کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے، 20 سال طالبان نے جنگ لڑ کر خود کو آزاد کرایا، کالعدم ٹی ٹی پی سے مزاکرات میں طالبان بھی ہیں ابھی اس پر کچھ کہنا نہیں چاہتا۔

Tags: اپوزیشننسلہ ٹاوروفاقی وزیر
ShareTweet
Previous Post

پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ میں حکومت سے چھٹکارے کیلئے تمام آپشن استعمال کرنے پر اتفاق

Next Post

بالی ووڈ گلوکارہ لتا منگیشکر کے مداحوں کے لیے بری خبر

Ali Niaz

Ali Niaz

Next Post
بالی ووڈ گلوکارہ لتا منگیشکر کے مداحوں کے لیے بری خبر

بالی ووڈ گلوکارہ لتا منگیشکر کے مداحوں کے لیے بری خبر

Discussion about this post

تازہ ترین

فرح گوگی کے خلاف کرپشن کی تحقیقات شروع

فرح گوگی کے خلاف کرپشن کی تحقیقات شروع

جون 30, 2022
اسحاق ڈار توکیا بل گیٹس کو بھی بلالیں ملک ان سے نہیں چل سکتا، شیخ رشید

اسحاق ڈار توکیا بل گیٹس کو بھی بلالیں ملک ان سے نہیں چل سکتا، شیخ رشید

جون 30, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟
دلچسپ و عجیب

اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟

جون 27, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist