بدھ, اگست 17, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں
متحدہ اپوزیشن کے نمبر زپورے ہیں ، حافظ حمد اللہ کا دعویٰ

متحدہ اپوزیشن کے نمبر زپورے ہیں ، حافظ حمد اللہ کا دعویٰ

Web Desk by Web Desk
مارچ 30, 2022
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین
0
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: ترجمان پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) حافظ حمد اللہ نے دعویٰ کیا کہ متحدہ اپوزیشن کے نمبرز پورے ہیں ، الیکشن کب ہوں گے یہ فیصلہ ہم کریں گے ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حافظ حمد اللہ نے کہا کہ شیخ رشید کو 4 سال بعد یقین ہو گیا کہ حکومت رخصت ہو رہی ہے ، متحدہ اپوزیشن شیخ رشید کی بات کو دیکھ کر فیصلے نہیں کرتی ، عمران خان اور شیخ رشید کو رخصت کرنا ہوگا، الیکشن کب ہوں گے ، یہ فیصلہ ہم نے کرنا ہے ، اصلاحات بھی ہوں گی اور الیکشن بھی ہوگا۔

اپوزیشن نے تین وزارتیں، گورنر سندھ کے عہدے سمیت ایم کیو ایم کو کیا کچھ آفر کیا ؟ اینکر عمران خان کا تہلکہ خیز دعویٰ
نجی ٹی وی کے مطابق حافظ حمد اللہ نے کہا کہ متحدہ اپوزیشن اوور سیز پاکستانیوں کے ووٹ دینے کے حق میں ہے ، ہم مشاورت کے ساتھ ریفارمز کے حق میں ہیں ، اپوزیشن کی رائے کو بلڈوز ک رکے انتخابی اصلاحات کیسے ممکن ہیں ۔ الیکشن کمیشن نے بھی 37 آئینی اور قانونی سوالات اٹھائے ہیں ۔

ترجمان پی ڈی ایم نے کہا کہ عالمی قوتیں کون ہیں، امریک اور یورپ کی آپ نے غلامی اور بندگی کی ، آپ نے امریکہ کے کہنے پر کشمیر بیچ دیا ، کشمیرکو بھارت کے حوالے کر دیا، امریکہ کی ایماء پر اپ نے سی پیک بند کر دیا ، سٹیٹ بینک آئی ایم ایف کے حوالے کیا ، پہلے آپ یہ ثابت کریں کہ عالمی سازش کیسے ہے ، آپ تو ان کے غلام ہیں ۔

"

Tags: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹپی ڈی ایمحافظ حمد اللہ
ShareTweet
Previous Post

اپوزیشن کے بعد حکومتی وفد بھی ایم کیوایم سے ملاقات کیلئے پارلیمنٹ لاجز پہنچ گیا

Next Post

آج کا کارٹون – ( 30th March 2022)

Web Desk

Web Desk

Next Post
آج کا کارٹون – ( 30th March 2022)

آج کا کارٹون – ( 30th March 2022)

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(17th July 2022)

اگست 17, 2022
جیکولین فرنینڈس کیخلاف پولیس کو بڑا ثبوت مل گیا

جیکولین فرنینڈس کیخلاف پولیس کو بڑا ثبوت مل گیا

اگست 17, 2022

ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

بابا وانگا کی 2022 کے لئے کی گئی پیشگوئیاں سچ ثابت
دلچسپ و عجیب

بابا وانگا کی 2022 کے لئے کی گئی پیشگوئیاں سچ ثابت

اگست 17, 2022
پنجاب کی ثقافت کو ترویج اور ترقی دینے میں پنجاب آرٹس کونسل کا مثالی کردار  ہے
اداریہ

پنجاب کی ثقافت کو ترویج اور ترقی دینے میں پنجاب آرٹس کونسل کا مثالی کردار ہے

اگست 17, 2022
مارکیٹ سے من پسند دولہا خریدیں!!
دلچسپ و عجیب

مارکیٹ سے من پسند دولہا خریدیں!!

اگست 16, 2022
فاشٹ مودی کی اسلام دشمنی
اداریہ

فاشٹ مودی کی اسلام دشمنی

اگست 16, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist