پیر, اگست 15, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وفاقی سیکریٹری داخلہ کو خط لکھ دیا

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وفاقی سیکریٹری داخلہ کو خط لکھ دیا

Web Desk by Web Desk
اپریل 1, 2022
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین
0
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر، صدر مسلم لیگ ن میاں شہباز شریف نے وفاقی سیکریٹری داخلہ کو خط لکھ دیا۔

وفاقی سیکریٹری داخلہ کو لکھے گئے خط میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ اتوار کے روز قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ ہے، اس موقع پر قومی اسمبلی کی فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائے۔

خط میں ووٹنگ والے دن 1 لاکھ پی ٹی آئی ورکرز لانے کے وزیرِ اعظم عمران خان کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وزیرِ اعظم کا لوگوں کو لانے کا اعلان سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل کی گارنٹی کے خلاف ہے۔

شہباز شریف کا خط میں کہنا ہے کہ اٹارنی جنرل نے آئی جی پولیس کی موجودگی میں سپریم کورٹ آف پاکستان میں اس حوالے سے گارنٹی دی تھی۔

انہوں نے خط میں کہا ہے کہ ایسا کوئی اقدام کیا گیا تو پھر ہمارے کارکن بھی آسکتے ہیں۔ صدر ن لیگ نے کہا کہ اس صورتِ حال سے اگر خون خرابہ ہوا تو اس کی ذمے داری سیکریٹری داخلہ اور اسلام آباد کی انتظامیہ پر ہو گی۔

اپوزیشن لیڈر کا اپنے خط میں کہنا ہے کہ اسلام آباد کی انتظامیہ نے غیر قانونی احکامات مانے تو اسے آئین و قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔

انہوں نے خط میں اپیل کی ہے کہ ضلعی انتظامیہ اور پولیس آئین و قانون کے مطابق فرائض سر انجام دیں۔ خط میں شہباز شریف نے نئے وزیرِ اعظم کے انتخاب والے دن بھی فول پروف سیکیورٹی کا مطالبہ کیا ہے۔

اپوزیشن لیڈر نے اس خط کی کاپی کمشنر اسلام آباد، ڈی سی اور آئی جی کو بھی ارسال کی ہے۔

Tags: اپوزیشن لیڈرقومی اسمبلیمسلم لیگ ن
ShareTweet
Previous Post

خدارا کسی ایک منتخب حکومت کو تو آئینی مدت پوری کرنے دیں، شاہد آفریدی

Next Post

نادیہ حسین کا مداحوں کیساتھ اپریل فول

Web Desk

Web Desk

Next Post
نادیہ حسین کا مداحوں کیساتھ اپریل فول

نادیہ حسین کا مداحوں کیساتھ اپریل فول

Discussion about this post

تازہ ترین

یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟

یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟

اگست 14, 2022
ہماری حکومت عوام کو تاریخی ریلیف دے گی: رانا ثنا اللہ

ہماری حکومت عوام کو تاریخی ریلیف دے گی: رانا ثنا اللہ

اگست 14, 2022

ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟
ضرور پڑھیں

یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟

اگست 14, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist