جمعرات, اگست 11, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
اداکارہ متھیرا نے نوجوان لڑکیوں کیلئے پیغام جاری کر دیا

اداکارہ متھیرا نے نوجوان لڑکیوں کیلئے پیغام جاری کر دیا

Web Desk by Web Desk
اپریل 27, 2022
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ, شوبز
0
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: کراچی سے لاپتا ہونے والی نوجوان لڑکی دعا زہرہ کو لاہور پولیس نے کڑی کوششوں کے بعد ڈھونڈ نکالا جس کے بعد یہ انکشاف سامنے آیا کہ دعا اپنی مرضی سے لاہور آئی اور ظہیر نامی لڑکے سے نکاح کیا۔

اس پیشرفت پر شوبز شخصیات بھی اپنے خیالات کا اظہار کر رہی ہیں اور اسی حوالے سے اداکارہ متھیرا نے بھی نوجوان لڑکیوں کو مخاطب کرتے ہوئے پیغام جاری کر دیاہے۔

تفصیلات کے مطابق متھیرا نے اپنے اکاﺅنٹ پر سٹوری لگائی جس میں انھوں نے لکھا کہ ”یہ والدین کے لیے بہت بڑی بات ہے کہ اس طرح کے کچھ کیسوں کی وجہ سے اصل میں گمشدہ لڑکیوں کے معاملے کو سنجیدگی سے نہیں لیا جا تا۔

انھوں نے لڑکیوں کو نصیحت کرتے ہوئے لکھا کہ ” پیاری لڑکیوں اگر کوئی لڑکا یا آدمی آپ سے پیار کرتا ہے تو وہ کبھی آپ کو گھر سے بھاگنے کا مشورہ نہیں دے گا جس سے آپ کے والدین کو تکلیف پہنچے۔یہ بہت ہی برا طریقہ ہے جس میں کوئی آپ کو شادی کے لیے اس طرح سے کہے گا“۔

یاد رہے کہ دعا ئے زہرا پاکستان کے شہر کراچی کی رہائشی ہے جو 10دن پہلے اپنے گھر سے لاپتہ ہوئی تھی اور اب وہ سب کے سامنے آ گئی ہے اور اس نے اپنی مرضی سے شادی کا اعتراف بھی کیا ہے اور وہ اہنے شوہر کے ساتھ اس وقت اوکاڑہ پولیس کی تحویل میں ہے ۔

واضح رہے کہ دعائے زہرا نے اپنے والدین کے ساتھ واپس جانے کے بجائے اپنے شوہر کے ساتھ رہنے کو ترجیح دی ہیں۔

Tags: اداکارہ متھیراشوبز شخصیات
ShareTweet
Previous Post

حکومت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو پاسپورٹ جاری کر دیا

Next Post

بلاول بھٹو نے وفاقی وزیر خارجہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا

Web Desk

Web Desk

Next Post
بلاول بھٹو نے وفاقی وزیر خارجہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا

بلاول بھٹو نے وفاقی وزیر خارجہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا

Discussion about this post

تازہ ترین

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

اگست 11, 2022
سام سنگ نے اے 23 فائیو جی متعارف کرا دیا

سام سنگ نے اے 23 فائیو جی متعارف کرا دیا

اگست 11, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)
اعجاز اسلامی

ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

اگست 9, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist