ہفتہ, اگست 13, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home تازہ ترین
گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر کا مدت ملازمت مکمل, بیان جاری

گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر کا مدت ملازمت مکمل, بیان جاری

Ali Niaz by Ali Niaz
مئی 4, 2022
in تازہ ترین
0
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

رضا باقر  نے بطور  گورنر اسٹیٹ بینک مدت ملازمت مکمل ہونےپر بیان جاری کیا ہے۔

بطور گورنر اسٹیٹ بینک مدت ملازمت مکمل  ہونے پر رضا باقر نے کہا کہ الحمداللہ بطورگورنراسٹیٹ بینک 3 سالہ مدت مکمل کرلی، اللہ نےمجھےملک کی خدمت کا موقع دیا، تمام ہم وطنوں،  خاص طورپر اوورسیز کو عوامی خدمت کی ترغیب دیتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ میں نے بطورگورنرکئی نئے اقدامات میں اسٹیٹ بینک کی سربراہی کی، پہلی مرتبہ کووڈ وبا میں ٹیرف اسکیم، پے رول پیکج اور اسپتال فنانسنگ فراہم کی، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے اوورسیزپاکستانیوں کو ملکی بینکنگ شعبے سے منسلک کیا، راست کے ذریعے پہلا مفت ادائیگیوں کا انتظام فراہم کیا، ڈیجیٹل بینکاری کا فریم ورک مہیا کیا۔

رضاباقر کا کہنا تھا کہ مالی شمولیت بڑھانے اور خصوصاً خواتین کی شمولیت سے بینکاری کا مساوی ماحول دیا،کم لاگت گھروں کی فنانسنگ کو فروغ دیا، تین اہل ڈپٹی گورنرز کے ذریعے اسٹیٹ بینک کو مضبوط کیا،کئی دیگر اہم اقدامات کیے، اسٹیٹ بینک کے تمام ساتھیوں کا شکرگزارہوں جنہوں نےتمام مشکل کام انجام دیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میرا کردار رہنمائی کرنا اور آپ کے اندر چھپے نئےآئیڈیازکو منظر عام پر لانارہا، اسٹیٹ بینک کے ساتھیوں کو اپنی صلاحیت حاصل کرنےکا حوصلہ اور اعتماد دیا، میرے خیال میں اسٹیٹ بینک کا عملہ معیشت کا ستون ہے۔

رضا باقر کا کہنا تھا کہ میں ڈپٹی گورنر اور اسٹیٹ بینک کی کارپوریٹ ٹیم کا خصوصی شکرگزار ہوں، اپنی مدت ملازمت میں 4 وزرائے خزانہ اور 5 سیکرٹری خزانہ کے ساتھ کام کیا جن کا شکر گزار ہوں،  ہمارےمعاشی چیلنجز ہیں لیکن بہتر فیصلے کرنے والے ملک کی طاقت بھی ہیں۔

Tags: رضا باقرگورنر اسٹیٹ بینکمدت ملازمت مکمل
ShareTweet
Previous Post

امریکی وزیرخارجہ: آزادی اظہار رائے پرپابندیوں کے معاملہ پاکستانی حکومت کے ساتھ ہیں

Next Post

آرمی چیف کی فوجی جوانوں کیساتھ عید، اہلیہ کے ہمراہ شہدا کے گھر بھی گئے

Ali Niaz

Ali Niaz

Next Post
آرمی چیف کی فوجی جوانوں کیساتھ عید، اہلیہ کے ہمراہ شہدا کے گھر بھی گئے

آرمی چیف کی فوجی جوانوں کیساتھ عید، اہلیہ کے ہمراہ شہدا کے گھر بھی گئے

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(13th August 2022)

اگست 13, 2022
رنویر سنگھ مستقبل میں کس طرح کی فلمیں کریں گے۔۔؟

عریاں فوٹو شوٹ کرانے کی وجہ سے رنویر سنگھ بڑی مشکل میں پھنس گئے ۔۔۔!

اگست 13, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist