ہفتہ, اگست 13, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
عامر خان کا فلم لال سنگھ چڈھا سے متعلق بڑا انکشاف

عامر خان کا فلم لال سنگھ چڈھا سے متعلق بڑا انکشاف

Web Desk by Web Desk
مئی 7, 2022
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ, شوبز
0
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بالی ووڈ کے سپر اسٹار اور مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے انکشاف کیا جو فلم لال سنگھ چڈھا کی تکمیل میں 14 برس لگے ہیں۔

عامر خان نے اپنی آئندہ آنے والی فلم لال سنگھ چڈھا کی پروموشن کے لیے ایک منفرد طریقہ دریافت کیا ہے اور اس مقصد کے لیے انہوں نے اپنے پہلے پوڈکاسٹ (میوزیکل ویڈیو)، لال سنگھ چڈھا کی کہانیاں کے زیر عنوان جاری کیا۔

اس پوڈ کاسٹ میں انہوں نے فلم کا پہلا گانا اور کہانی سمیت بہت سارے دیگر حقائق بھی بیان کیے۔ فلم کی ہدایتکاری ادویت چوہان نے دی ہے جبکہ فلم میں عامر خان کے علاوہ کرینہ کپور خان اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی۔

عامر خان نے اپنے انٹرنیٹ پوڈ کاسٹ میں بتایا ہے کہ انہیں یہ فلم بنانے میں 14 برس لگے اور اس سال جون جولائی میں فلم کے آغاز کو 14 برس کا عرصہ مکمل ہوجائے گا۔ فلم کی تیاری کے ابتدائی چند برس تو صرف مختلف حقوق کے حصول کے پیچھے بھاگنے کے میں گزرے۔

جب ان سے پوچھا گیا کہ انہوں نے فلم کی پروموشن کے لیے میوزیکل ویڈیو کیوں جاری کی تو عامر خان نے کہا کہ میں چاہتا تھا کہ لوگ پریتم اور امیتابھ بھٹاچاریہ کے تخلیق کردہ نغمے سنیں۔

ہمیں ان گلوکاروں پر بھروسہ ہے کہ انہوں نے جو کچھ تخلیق کیا ہوگا اس کے بعد فلم کے وژیول کی ضرورت نہیں پڑے گی، اس میوزیکل ویڈیو میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کہانی راج کپور کا جینا اسی کا نام ہے کے گانے سے متاثر ہوکر بنایا گیا۔

Tags: بالی ووڈعامر خانلال سنگھمسٹر پرفیکشنسٹ عامر
ShareTweet
Previous Post

کراچی میں اورنج لائن بس ایک ماہ میں چلے گی

Next Post

پیپلزپارٹی نے پنجاب میں 3 وزارتیں مانگ لیں

Web Desk

Web Desk

Next Post
پیپلزپارٹی نے پنجاب میں 3 وزارتیں مانگ لیں

پیپلزپارٹی نے پنجاب میں 3 وزارتیں مانگ لیں

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(13th August 2022)

اگست 13, 2022
رنویر سنگھ مستقبل میں کس طرح کی فلمیں کریں گے۔۔؟

عریاں فوٹو شوٹ کرانے کی وجہ سے رنویر سنگھ بڑی مشکل میں پھنس گئے ۔۔۔!

اگست 13, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist