کوٹری: پشاور سے کراچی جاتے ہوئے رحمان بابا ایکسپریس کو بولاری کے مقام پر حادثہ پیش آیا ہے، ٹرین کا انج اور بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔
رحمان بابا ایکسپریس کو کوٹری سٹیشن گزرنے کے بعد بولاری کے مقام پر حادثہ پیش آیا۔ گاڑی کا انجن بری طرح سے متاثر ہوا ہے جبکہ 10کے قریب بوگیاں پٹری سے اتری ہیں لیکن تاہم ابھی تک حادثہ میں جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
Discussion about this post