جمعرات, جون 30, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home ایڈیٹوریل
گرمی کے موسم میں پہناوا کیسا ہونا چاہیے۔۔؟

گرمی کے موسم میں پہناوا کیسا ہونا چاہیے۔۔؟

Web Desk by Web Desk
جون 2, 2022
in ایڈیٹوریل
0
28
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گرم دن کا مقابلہ کرنے کے لیے پہلی بنیادی چیز انسان کا پہناوا ہے، آ پ کا پہناوا جتنا آرام دہ ہوگا، آپ گرمی کو اتنی ہی آسانی سے مات دے پائیں گے۔

موسم گرما اپنے پہناوے میں درج ذیل چند ضروری باتوں کا خیال لازمی رکھیں؛

1-ہلکے رنگ کے کپڑے

آپ نے اکثر ٹی وی کمرشل، ڈراموں یا فلموں میں دیکھا ہوگا کہ ساحلِ سمندر پر عکس بندی کے دوران اداکار یا ماڈل عموماً سفید رنگ کے کپڑے پہنے نظر آتے ہیں۔ ایسا اس لیے کرتے ہیں کہ سفید رنگ گرمی کا مقابلہ کرنے کے لیےبہترین تصور کیا جاتا ہے۔

ماہرین کے مطابق گہرے رنگ کے کپڑوں میں زیادہ گرمی محسوس ہوتی ہے، جبکہ اس کے برعکس ڈھیلے ڈھالے اور ہلکے رنگ کے کپڑوں میں پسینہ جلدی خشک ہو جاتا ہے اور انسان خود کو آرام دہ محسوس کرتا ہے۔

2- سن گلاسز

موسم گرما میں آنکھوں کو سورج کی مضر شعاعوں سے محفوظ رکھنے کے لیے سن گلاسز کا استعمال کیا جاتا ہے۔ گرمیوں میں آنکھوں کوآلودگی اور سورج کی الٹراوائلٹ ( UV Rays ) یعنی شعاعوں سے محفوظ رکھنے کے لیے ایسے سن گلاسز کا انتخاب کریں، جو 90 سے 100فیصد شعاعیں روکنے کی صلاحیت رکھتے ہوں۔

3- سمر کیپ

موسم گرما میں گھر سے باہر نکلتے ہوئے کیپ کا استعمال کیجئے۔ یہ کیپ آپ کے چہرے کو سورج کی مضر شعاعوں سے محفوظ رکھنے کا ذریعہ ہے، جوکہ بعد میں مسام کھل جانے یا جھریوں کی صورت نقصان دہ اثرات نمایاں کرتی ہیں۔

4- سن اسکرین

چلچلاتی دھوپ میں سورج کی شعاعوں سے محفوظ رہنے کے لیے ڈرماٹولوجسٹ ابتدائی عمر سے ہی سن اسکرین کے استعمال کا مشورہ دیتے ہیں۔

سن اسکرین خصوصی طور پر سورج کی تیز اور جلادینے والی تپش سے چہرے سمیت جسم کے دیگر حصوں کو محفوظ بنانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔

Tags: سن اسکرینسن گلاسزموسم گرما
ShareTweet
Previous Post

ہم نے سلیکٹڈ کو کبھی قبول نہیں کیا: بلاول بھٹو

Next Post

‘قوم کے مجرم اور بڑے فتنے کو اوقات سے باہر نہ کریں’

Web Desk

Web Desk

Next Post
‘قوم کے مجرم اور بڑے فتنے کو اوقات سے باہر نہ کریں’

'قوم کے مجرم اور بڑے فتنے کو اوقات سے باہر نہ کریں'

Discussion about this post

تازہ ترین

ہیلری کلنٹن ڈاکٹر آصف کی انتخابی مہم کا حصہ بن گئیں

ہیلری کلنٹن ڈاکٹر آصف کی انتخابی مہم کا حصہ بن گئیں

جون 30, 2022
عوامی نیشنل پارٹی کا وفاقی حکومتی اتحاد سے علیحدگی پر غور

عوامی نیشنل پارٹی کا وفاقی حکومتی اتحاد سے علیحدگی پر غور

جون 30, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟
دلچسپ و عجیب

اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟

جون 27, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist