جمعرات, اگست 11, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
سوناکشی نے انگوٹھی کا راز کھول دیا۔۔۔!

سوناکشی نے انگوٹھی کا راز کھول دیا۔۔۔!

Web Desk by Web Desk
مئی 20, 2022
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ, شوبز
0
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنی منگنی سے متعلق ہونے والی قیاس آرائیوں سے متعلق راز کھولتے ہوئے مداحوں کا تجسس ختم کردیا۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل سوناکشی سنہا کی تصاویر سامنے آئی تھیں، اس حوالے سے خیال کیا جارہا تھا کہ شاید انہوں نے منگنی کرلی ہے۔

تصاویر میں سوناکشی سنہا نے اپنے انسٹا گرام پر متعدد تصاویر شیئر کی تھیں جن میں دیکھا جاسکتا تھا کہ وہ بائیں ہاتھ میں ہیرے کی انگوٹھی پہنی ہوئی ہیں۔

ان تصاویر میں وہ ایک پُراسرار شخص کے ساتھ پوز دیتی بھی نظر آئیں، جس کی وجہ سے ان کے پرستاروں میں ان کی منگنی کو لےکر تجسس پیدا ہوا۔

تاہم اب سوناکشی نے نئی تصویر شیئر کرتے ہوئے تحریر کیا کہ ’میں نے آپ لوگوں کو بہت تڑپا لیا۔‘ انہوں نے تحریر کیا کہ میں نے کافی ساری نشانیاں چھوڑیں، جبکہ تصاویر میں کوئی جھوٹ نہیں بولا گیا تھا۔

سوناکشی نے اس راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ ان کی زندگی کا یہ بڑا دن ہے کیونکہ وہ آج اپنا برانڈ لانچ کرنے جارہی ہیں، جس کا نام’سوزی‘ ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ان کا یہ برانڈ ہر لڑکی کے لیے ون اسٹاپ شاپ ہے جہاں یہ حسین نقلی ناخون ملیں گے۔ اداکارہ نے لکھا کہ ان کے بڑے خوابوں سے ایک سچ ہونے جارہا ہے، کیونکہ انہوں نے انٹرپرینیورشپ کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے۔

انہوں نے اپنی تصویر کی وجہ بھی بتائی کہ وہ اس میں اس برانڈ سوزی کے ناخن دکھانے کی کوشش کر رہی تھیں۔

Tags: اداکارہ سوناکشی سنہاانسٹا گرامبھارتی اداکارہسوناکشی سنہا
ShareTweet
Previous Post

ترک باکسر موسیٰ یامک میچ کے دوران جان کی بازی ہار گئے

Next Post

آئی ایم ایف سے مذاکرات: پاکستان نے پیٹرول پر سبسڈی میں کمی کا پلان دیدیا

Web Desk

Web Desk

Next Post
آئی ایم ایف سے مذاکرات: پاکستان نے پیٹرول پر سبسڈی میں کمی کا پلان دیدیا

آئی ایم ایف سے مذاکرات: پاکستان نے پیٹرول پر سبسڈی میں کمی کا پلان دیدیا

Discussion about this post

تازہ ترین

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

اگست 11, 2022
سام سنگ نے اے 23 فائیو جی متعارف کرا دیا

سام سنگ نے اے 23 فائیو جی متعارف کرا دیا

اگست 11, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)
اعجاز اسلامی

ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

اگست 9, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist