جمعرات, جون 30, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home دلچسپ و عجیب
ایشیائی ہاتھی اپنے مردہ بچوں کا غم کیسے مناتے ہیں۔۔؟

ایشیائی ہاتھی اپنے مردہ بچوں کا غم کیسے مناتے ہیں۔۔؟

Web Desk by Web Desk
جون 2, 2022
in دلچسپ و عجیب
0
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ایشیائی ہاتھی بھی افریقی ہاتھیوں کی طرح اپنے پیاروں کا طویل غم مناتے ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اس بات کا انکشاف ماہرین کی تیار کردہ ویڈیوز سے ہوا جس میں ایشیا کی ہتھنیوں کو اپنے مردہ بچوں کے ساتھ دیکھا گیا ہے۔ کچھ مادہ ہاتھیوں نے اپنے مردہ بچوں کو ہفتوں تک اٹھائے رکھا۔

مختلف رپورٹس سے یہ بھی پتہ چلا کہ ایشیائی ہاتھی مضبوط سماجی بندھن میں رہتے ہیں اور کسی ہاتھی بالخصوص بچے کی موت ماں کیلئے انتہائی افسوسناک ہوتی ہے اور وہ اپنے مردہ بچوں کو طویل عرصے تک ساتھ لئے گھومتی ہیں۔ اس سے قبل ریگستانی اونٹوں کو بھی اپنے مردہ بچوں پر آنسو بہاتے اور افسردہ دیکھا گیا ہے۔

Tags: افریقی ہاتھیایشیائی ہاتھی
ShareTweet
Previous Post

معاشی صورتحال ٹھیک کرنی ہے، کشتیاں جلادیں اب پیچھے نہیں ہٹیں گے: آصف زرداری

Next Post

قومی اسمبلی کے کُل حلقوں کی تعداد 272 سے کم ہوکر 266 ہو گئی

Web Desk

Web Desk

Next Post
قومی اسمبلی کے کُل حلقوں کی تعداد 272 سے کم ہوکر 266 ہو گئی

قومی اسمبلی کے کُل حلقوں کی تعداد 272 سے کم ہوکر 266 ہو گئی

Discussion about this post

تازہ ترین

ہیلری کلنٹن ڈاکٹر آصف کی انتخابی مہم کا حصہ بن گئیں

ہیلری کلنٹن ڈاکٹر آصف کی انتخابی مہم کا حصہ بن گئیں

جون 30, 2022
عوامی نیشنل پارٹی کا وفاقی حکومتی اتحاد سے علیحدگی پر غور

عوامی نیشنل پارٹی کا وفاقی حکومتی اتحاد سے علیحدگی پر غور

جون 30, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟
دلچسپ و عجیب

اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟

جون 27, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist