بدھ, جولائی 6, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں
قوم پہچانے عمران خان فساد اور ناسور ہیں: رانا ثناء اللہ

قوم پہچانے عمران خان فساد اور ناسور ہیں: رانا ثناء اللہ

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جون 18, 2022
in پاکستان کی خبریں
0
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ اگر فیصلہ کرے گی تو فتنہ، فساد والے ٹولے کے خلاف مقدمہ درج ہو گا، اگر فساد مارچ جرم ہے تو اس کی تیاری بھی جرم ہے، حکومت اس پالیسی کی اجازت دے جب یہ تیاری کرے ان سب لوگوں کو پکڑا جائے، پنجاب میں 16 اور 19 اسلام آباد میں مقدمات درج ہوئے ہیں، ان مقدمات میں ان کوگرفتار کیا جائے۔

چیئرمین نیب قابل، دیانتدار شخص کو ہونا چاہیے، چیف جسٹس عمرعطا بندیال

وزیر داخلہ  نے کہا کہ وفاقی کابینہ اگر فیصلہ کرے گی توفتنہ فساد والے ٹولے کے خلاف مقدمہ درج ہوگا۔ قوم پہچانے عمران خان فساد اور ناسور ہیں، اگر اس کے کہنے پر الیکشن کرا دیا تو پھر پسند نہیں آئے گا، یہ پھر کہے گا ملک اور فوج تباہ ہو جائے گی، ساڑھے تین سال اس نے انتقامی کارروائیوں کے سوا کچھ نہیں کیا۔

عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس کی بیماری کے مطابق دوائی دیں گے تو بالکل ٹھیک ہو جائے گا، اگراس دن سپریم کورٹ کا حکم نہ آتا تو ہم نے ان کو بسوں میں بند کر کے  لے جانا تھا، سپریم کورٹ کے فیصلے نے ان کو دوبارہ کھیلنے کا حکم دیا، سپریم کورٹ کسٹوڈین آف انسٹی ٹیوشن ہے، سپریم کورٹ کا جو حکم ہو گا اس پر عمل کریں گے، میرا نہیں خیال سپریم کورٹ کوئی ایسا فیصلہ کرے گی جس سے حالات خراب ہوں، انہوں نے مسلح لوگوں کوبٹھایا ہوا تھا، اگر ڈی چوک آتا تو اس پر کم ازکم ایک ہزار شیل آنا تھا، عمران خان کا مقصد لاشوں کو گرانا تھا۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ بھرپور کوشش کے باوجود ہم شیخ رشید کو تلاش نہیں کر سکے تھے، اگرعمران خان کو ڈی چوک میں گرفتار کر لیتے تو کوئی ری ایکشن نہیں آنا تھا، صوابی میں ان کے ساتھ پانچ سے 7 ہزار آدمی تھے کیا ری ایکشن ہو سکتا تھا، اگر فساد مارچ جرم ہے تو اس کی تیاری بھی جرم ہے، حکومت اس پالیسی کی اجازت دے جب یہ تیاری کرے ان سب لوگوں کو پکڑا جائے، پنجاب میں 16 اور 19 اسلام آباد میں مقدمات درج ہوئے ہیں، ان مقدمات میں ان کوگرفتار کیا جائے۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ نیب کے کیس جھوٹے ہیں فیصلے تو حق میں ہونے چاہئیں، سپریم کورٹ کو سوموٹو لیکر ان تمام کیسز کو ختم کرنا چاہیے، چیئرمین نیب ایسا ہو گا جو کسی کی ڈکٹیٹشن پر نہیں چلے گا، نوازشریف سو فیصد واپس آ رہے ہیں، وہ وقت جو ہمیں زیادہ سے زیادہ پولیٹیکل بینیفٹ کرے اس وقت قائد مسلم لیگ ن آئیں گے، یہ ہماری اور پارٹی کی بھی یہی خواہش ہے۔

Tags: رانا ثناء اللہوفاقی کابینہ
ShareTweet
Previous Post

عالمی سطح پر قیمت بڑھنے کے باعث پٹرول مہنگا کیا، وزیراعظم

Next Post

ایف بی آر نے رواں مالی سال کتنا ٹیکس اکٹھا کیا۔۔۔؟

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ایف بی آر  نے رواں مالی سال کتنا ٹیکس اکٹھا کیا۔۔۔؟

ایف بی آر نے رواں مالی سال کتنا ٹیکس اکٹھا کیا۔۔۔؟

Discussion about this post

تازہ ترین

جولائی 6، 2022

جولائی 6، 2022

جولائی 6, 2022
ہماری حکومت میں معیشت بہتری کی طرف جارہی تھی: عمران خان

ہماری حکومت میں معیشت بہتری کی طرف جارہی تھی: عمران خان

جولائی 5, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist