بدھ, جولائی 6, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں
اس وقت ملک کی معاشی بنیادیں مضبوط کی جا رہی ہیں: مریم نواز

اس وقت ملک کی معاشی بنیادیں مضبوط کی جا رہی ہیں: مریم نواز

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جون 18, 2022
in پاکستان کی خبریں
0
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مہنگائی نے پچھلے 4 سال سے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔اس وقت ملک کی معاشی بنیادیں مضبوط کی جارہی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ن لیگ کی نائب صدر نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی سابق حکومت کے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے ظالمانہ معاہدے آج بھی قوم مہنگے پٹرول اور بجلی کی صورت میں بھگت رہی ہے۔ ہمیں عوام کی تکلیف کا احساس ہے۔

انہوں نے کہا کہ مہنگائی نے پچھلے 4 سال سے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔اس وقت ملک کی معاشی بنیادیں مضبوط کی جا رہی ہیں۔ مسلم لیگ ن ہی پھر عوام کو ریلیف دے گی۔

مریم نواز نے کہا کہ ہمیں عوام کی تکلیف کا ادراک بھی ہے اور احساس بھی ہے۔ اس مشکل ترین معاشی صورت حال میں بھی حکومت پوری توجہ، محنت اور لگن سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔ وزیر اعظم لوڈ شیڈنگ میں کمی کے لیے بھی سر توڑ کوشش کر رہے ہیں۔ آنے والے دنوں میں بہتری آئے گی۔

عمران خان کی پر امن احتجاج کی کال پر ن لیگ کی نائب صدر نے مزید لکھا کہ باقی شرپسندی کی طرح اس کال پر بھی ایک بندہ نہیں نکلا۔ عوام نا صرف اس فتنے، تخریب کار اور بھگوڑے کو جان چکی ہے بلکہ یہ بھی جانتی ہے عمران کی پھیلائی ہوئی تباہی سے اگر کوئی جماعت پاکستان کو نکال سکتی ہے تو وہ مسلم لیگ ن ہے۔ کچھ وقت لگے گا مگر ملک بحرانوں سے نکل جائے گا۔

Tags: پاکستانحکومتمریم نواز
ShareTweet
Previous Post

جب ہماری حکومت گرائی گئی تو ہندوستان میں خوشیاں منائی گئیں: عمران خان

Next Post

رانا ثناءاللہ نے ملک میں بدمعاشی مچا رکھی ہے: شیخ رشید

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
رانا ثناءاللہ نے ملک میں بدمعاشی مچا رکھی ہے: شیخ رشید

رانا ثناءاللہ نے ملک میں بدمعاشی مچا رکھی ہے: شیخ رشید

Discussion about this post

تازہ ترین

جولائی 6، 2022

جولائی 6، 2022

جولائی 6, 2022
ہماری حکومت میں معیشت بہتری کی طرف جارہی تھی: عمران خان

ہماری حکومت میں معیشت بہتری کی طرف جارہی تھی: عمران خان

جولائی 5, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist