بدھ, جولائی 6, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں
‘اس حکومت کی نالائقی کی وجہ سے 40 روز میں روپیہ 20 روپے تک کمزور ہوا ہے’

‘اس حکومت کی نالائقی کی وجہ سے 40 روز میں روپیہ 20 روپے تک کمزور ہوا ہے’

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جون 18, 2022
in پاکستان کی خبریں
0
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سابق وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین نے دعویٰ کیا ہے کہ پیٹرولیم کمپنیاں ڈیزل پر 70 اور پیٹرول پر 50 روپے فی لیٹر کمائی کر رہی ہیں۔

رانا ثناءاللہ نے ملک میں بدمعاشی مچا رکھی ہے: شیخ رشید

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین کا کہنا تھاکہ حکومت سے باہر ہوتے ہوئے ایک روپیہ بڑھانے پر یہ کہتے تھے مہنگائی کا طوفان آ جائے گا لیکن اب پیٹرول اور ڈیزل میں ایک ہفتے میں 60 روپے فی لیٹر اضافہ ہو گیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم تو آئی ایم ایف سے آٹھ ماہ تک لڑے، پیٹرول و ڈیزل کی قیمتیں فکس کیں اوربجلی کی قیمتوں میں کمی کی لیکن اب نالائق اور گھبرائی ہوئی حکومت آ گئی ہے۔

شوکت ترین نے بتایا کہ پلاننگ کر رکھی تھی کہ روس سے سستا تیل لیں گے، ایسا نہیں تھا کہ عوام پر 60 روپے بڑھا کر ایٹم بم پھینک دیں، یہ روس کے پاس نہیں جاتے  تو روس کیا خود پیٹرول گھر چھوڑنے آئے گا؟

سابق وزیرخزانہ نے دعویٰ کیا کہ پیٹرولیم کمپنیاں ڈیزل پر 70 اور پیٹرول پر 50 روپے فی لیٹر کمائی کر رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ٹارگیٹڈ سبسڈی دینے کے بجائے سب شہریوں پر اس حکومت نے تیل کی قیمتوں کا بوجھ ڈالا۔

سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہاکہ مفتاح اسماعیل کو علم نہیں کہ روس پر کوئی پابندی نہیں، اس حکومت کی نالائقی کی وجہ سے 40 روز میں روپیہ 20 روپے تک کمزور ہوا ہے، مفتاح اسماعیل 16 روپے یونٹ سے اب 24 روپے تک فی یونٹ مہنگا کرنے لگے ہیں۔

خیال رہے کہ ملک میں گزشتہ ایک ہفتے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 60 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔

Tags: پاکستانحکومتشوکت ترین
ShareTweet
Previous Post

رانا ثناءاللہ نے ملک میں بدمعاشی مچا رکھی ہے: شیخ رشید

Next Post

پیٹرول اور بجلی کے بعد گیس بھی مہنگی کر دی گئی

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پیٹرول اور بجلی کے بعد گیس بھی مہنگی کر دی گئی

پیٹرول اور بجلی کے بعد گیس بھی مہنگی کر دی گئی

Discussion about this post

تازہ ترین

جولائی 6، 2022

جولائی 6، 2022

جولائی 6, 2022
ہماری حکومت میں معیشت بہتری کی طرف جارہی تھی: عمران خان

ہماری حکومت میں معیشت بہتری کی طرف جارہی تھی: عمران خان

جولائی 5, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist