ہفتہ, جولائی 2, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home ستاروں کا حال
آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(4th June 2022)

Web Desk by Web Desk
جون 21, 2022
in ستاروں کا حال
0
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

کوئی حل نہیں ہے۔ آپ کی مشکل کا۔ جب تک سچے دل سے خود توبہ نہیں کریں گے۔ اس وقت آپ کا زائچہ ٹھیک ہے۔ ذاتی کسی غلطی کی وجہ سے پریشانیاں محسوس کی جا رہی ہیں اور کچھ نہیں۔

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

جو لوگ کافی دنوں سے بیماری یا بندش کو محسوس کر رہے تھے۔ وہ ان شاءاللہ اب اس سے نکلنا شروع ہو جائیں گے اور جس شخص نے تنگ کیا ہوا تھا وہ بھی اب بھاگ جائے گا۔

برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

آپ کے لئے آج ایک اہم اور اچھا دن ہے۔ آپ کو اپنے مقاصد میں بہتری کی خبریں ملنا شروع ہو جائیں گی اور جس بھی طرف سے نقصانات ہو رہے تھے۔ وہ سلسلہ بند ہو جائے گا۔

برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

جو لوگ مسلسل پریشانیوں میں مبتلا چلے آ رہے تھے۔ آج زحل اور عقرب کے ذائچے سے نکلنے کے بعد وہ اس سے آزاد ہو جائیں گے ۔ شام سے ہی آسانیاں ملنا شروع ہو سکتی ہیں۔ خیال یہ ہے۔

برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست

آپ کا ایک اہم سلسلہ جو کبھی رک گیا تھا وہ اب چل پڑے گا۔ اس وقت مشکل فیصلے اگر کر لئے تو آگے چل کر آپ کو زندگی گزارنے میں ان شاءاللہ آسان ہو جائے گی، غور کریں۔

برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

ایک اہم ضرورت پوری ہونے کے علاوہ آنے والے دنوں کے بارے میں بھی اچھی خبریں ملیں گی اور سب سے بڑی بات کے راستے کی ایک بڑی رکاوٹ کسی وقت بھی آپ دور ہو سکتی ہے۔

برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

حالات خراب نہیں ہیں۔ آپ کا دل کسی بات میں نہیں لگ رہا۔ اس وقت آپ کو صرف اپنے اللہ کی طرف رجوع کرنا چاہیے اور جس قدر بھی مشکل میں کیوں نہ ہوں اس سے نکل پائیں گے۔

برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر

اپنے حالات ٹھیک کرنے کی خود کوشش کریں گے تو اللہ بھی مدد فرمائیں گے۔ اس وقت تو ایک جگہ جیسے بلاک ہو کر رہ گئے ہیں اور ہر کام میں تقریباً ناکامی سی ہو رہی ہے۔

برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

کیوں دوسروں کی باتوں میں غلط راستے کا انتخاب کر رہے ہیں۔ اللہ پاک کی طرف رجوع کریں ہو سکے تو استخارے کی مدد لیں تاکہ اصل منزل کا تعین ہو سکے۔ جلد بازی میں قدم نہ اٹھائیں۔

برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

جو لوگ کسی قسم کی الجھن کو محسوس کر رہے ہیں وہ ان شاءاللہ اب اس سے نکلنے میں کامیاب ہوں گے۔ آج اچھا دن ہے۔ آپ کے لئے کوئی نہ کوئی اچھی خبر بھی لے کر نومدار ہوا ہے، فکر مند نہ ہوں۔

برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

اپنے دل کو قابو میں رکھیں۔ یہ کیوں بے قابو ہو رہا ہے۔ اب تو یہ جائز ناجائز کا فرق بھی بھول گیا ہے۔ توبہ کرکے واپس اپنی روزمرہ کی زندگی میں آجائیں۔ جس قدر جلد ممکن ہو۔

برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

مولانا مکی حجازی کے نام "اشکبار مکتوب”
جو لوگ کسی دوسرے کی مشکل اپنے سر لینے کی کوشش میں ہیں۔ وہ ابھی فوری قدم واپس لے آئیں۔ مطلب کے لئی آپ کو استعمال کیا جا رہا ہے جو کہ نہایت زیادتی ہے۔ آج کل صرف گھر میں زیادہ وقت گزاریں۔

Tags: آپ کا دن کیسا گزرے گاستاروں کا احوالستاروں کا حال
ShareTweet
Previous Post

جب سے شہباز شریف آیا ملک تیزی سے نیچے کی طرف جا رہا ہے: عمران خان

Next Post

‘ضمانت منسوخ ہونے پرعمران نیازی کی سیکیورٹی ہی انہیں گرفتار کر لے گی’

Web Desk

Web Desk

Next Post
‘ضمانت منسوخ ہونے پرعمران نیازی کی سیکیورٹی ہی انہیں گرفتار کر لے گی’

'ضمانت منسوخ ہونے پرعمران نیازی کی سیکیورٹی ہی انہیں گرفتار کر لے گی'

Discussion about this post

تازہ ترین

ایمبر ہرڈ کی خوبصورتی کا بھانڈا پھوٹ گیا

ایمبر ہرڈ کی خوبصورتی کا بھانڈا پھوٹ گیا

جولائی 2, 2022
مہیش بھٹ نے عالیہ اور رنبیر کی شادی سے متعلق خبروں پر کیا کہا۔۔۔؟

عالیہ بھٹ سے شادی کے بعد رنبیر کپور کی زندگی میں کیا تبدیلی آئی ہے ۔۔۔؟

جولائی 2, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist