ہفتہ, جولائی 2, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
سدھو موسے والا کے قاتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر

سدھو موسے والا کے قاتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر

Web Desk by Web Desk
جون 21, 2022
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
0
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی پنجابی گلوکار شبھ دیپ سنگھ سدھو عرف سدھو موسے والا کے قتل کے بعد کی نئی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی جس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح حملہ آور گلوکار کو قتل کرنے کے بعد فرار ہو رہے تھے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار سدھو موسے والا کے بہیمانہ قتل کے چند روز بعد ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آئی ہے، ویڈیو میں دو سفید گاڑیوں کو گاؤں سے باہر نکلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

New CCTV footage shows how shooters were escaping after murdering Sidhu Moose Wala#SidhuMooseWalaDeath #SiddhuMoosewala pic.twitter.com/uVeLsBSO8f

— Aditya Paul (@AdityaPaul1999) June 3, 2022

ویڈیو فوٹیج کو ایک سی سی ٹی وی کیمرے سے حاصل کیا گیا جو جائے وقوعہ سے چند میٹر کے فاصلے پر تھا، یہ فوٹیج مبینہ طور پر جواہر گاؤں کے قریب ایک سی سی ٹی وی کیمرے سے لی گئی تھی۔

اطلاعات کے مطابق سدھو موسے والا کو مبینہ طور پر قتل کرنے والے حملہ آور گاڑیوں میں موجود تھے۔ فوٹیج میں پہلے ایک سفید رنگ کی گاڑی وہاں سے گزرتی ہے اور پھر ایک اور سفید رنگ کی گاڑی کو جائے وقوعہ سے فرار ہوتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

دوسری جانب گینگسٹر لارنس بشنوئی نے سدھو موسے والا کے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے دہلی پولیس سے کہا کہ ’ہاں! میرے گینگ کے رکن نے سدھو موسے والا کو مارا۔‘

گینگسٹر لارنس بشنوئی نے کہا کہ وکی مڈوکھیرا اُن کا بڑا بھائی تھا اور اُن کے گینگ نے وکی کی موت کا بدلہ لیا۔

اگرچہ لارنس بشنوئی نے اعتراف کیا کہ اُن کا گینگ پنجابی گلوکار کے قتل میں ملوث تھا لیکن اُنہوں نے خود کو اس واقعے سے الگ کر لیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ میرا کام نہیں ہے، میں جیل میں تھا اور اپنا فون بھی استعمال نہیں کر رہا تھا۔

Tags: بھارتی پنجابی گلوکارسدھو موسے والا
ShareTweet
Previous Post

شاہد آفریدی کا حمید شیرازی کے علاج کیلئے 20 لاکھ روپے دینے کا اعلان

Next Post

آج کا کارٹون – (4th June 2022)

Web Desk

Web Desk

Next Post
آج کا کارٹون – (4th June 2022)

آج کا کارٹون – (4th June 2022)

Discussion about this post

تازہ ترین

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
آج کا کارٹون – (2nd July 2022)

آج کا کارٹون – (2nd July 2022)

جولائی 2, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist