ہفتہ, جولائی 2, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home صحت
قدرتی اینٹی بائیوٹکس کیا ہیں۔۔۔؟

قدرتی اینٹی بائیوٹکس کیا ہیں۔۔۔؟

Web Desk by Web Desk
جون 21, 2022
in صحت
0
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گزشتہ دو تین صدیوں کے دوران میڈیکل سائنس نے ایسی ادویات ایجاد کی ہیں جن کے ذریعے ناقابلِ علاج سمجھی جانے والی بیماریوں کا علاج بھی ممکن ہوا ہے، ایسی ادویات جو بیماری پھیلانے والے جراثیم کی روک تھام میں مدد دیتی ہیں اِنہیں اینٹی بائیوٹکس کہا جاتا ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق چونکہ اب جراثیم اور وائرس کافی طاقتور ہو گئے ہیں اسی لیے اب یہ ادویات ہر کیس میں سود مند ثابت نہیں ہوتیں لہٰذا اب میڈیکل سائنس نئی بیماریوں کی روک تھام کے سلسلے میں ان طریقوں پر دوبارہ غور کر رہی ہے جو ماضی میں استعمال کیے جاتے تھے جیسے کہ تازہ ہوا اور سورج کی روشنی کا استعمال وغیرہ۔

طبی ماہرین کے مطابق تازہ ہوا اور سورج کی روشنی انسانی صحت پر قدرتی اینٹی بائیوٹکس جیسا اثر ڈالتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ قدیم دور کے انسانوں میں بیماریوں کا تناسب کم تھا کیوں کہ اُس دور میں ایئرکنڈیشنز اور برقی، مصنوعی روشنیاں نہیں تھیں۔

طبی ماہرین کے مطابق قدرتی اینٹی بائیوٹکس پر کی گئی ریسرچ کے دوران ٹی بی میں مبتلا بچوں کے لیے سمندر کی ہوا اور سورج کی روشنی بہت فائدہ مند دیکھی گئی ہے۔

اسی طرح 1840ء میں برطانوی سرجن جارج بوڈینگٹن کی جانب سے بھی اپنے ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ جو لوگ کھلی فضا میں کام کرتے ہیں، جیسے کہ کسان، چرواہے وغیرہ، یہ لوگ عموماً ٹی بی کا شکار نہیں ہوتے لیکن جو لوگ زیادہ تر وقت عمارت کے اندر کام کرتے ہیں، انہیں ٹی بی ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔

برطانوی نرس، فلورنس نائٹ انگیل کا بھی اپنے تجربے سے متعلق کہنا ہے کہ’جب آپ رات کے وقت یا پھر صبح کو کھڑکی کھلنے سے پہلے کسی شخص کے کمرے میں جاتے ہیں تو آپ نے دیکھا ہو گا کہ ایسے کمرے سے بہت بُو آتی ہے اور اس میں حبس ہوتا ہے۔‘

اُن کا مشورہ دیتے ہوئے کہنا ہے کہ ’مریض کے کمرے میں تازہ ہوا کا ہونا بہت ضروری ہے لیکن یہ ہوا اس حد تک ہونی چاہیے کہ مریض کو ٹھنڈ نہ لگے۔‘

انہوں نے مزید کہا کہ ’مریضوں کی دیکھ بھال کے دوران میں نے دو اہم باتیں سیکھیں، پہلی تو یہ کہ ان کے کمرے میں تازہ ہوا کا ہونا لازمی ہے اور دوسری یہ کہ انہیں روشنی کی بھی ضرورت ہے، کسی مصنوعی روشنی نہیں بلکہ سورج کی روشنی کی۔‘

میڈیکل سائنس کے شعبے میں ترقی اپنی جگہ لیکن جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ سورج کی روشنی اور تازہ ہوا صحت کے لیے اچھی ہے۔

دوسری جانب عالمی ادارۂ صحت کا بھی کہنا ہے کہ بیماریوں کی روک تھام کے لیے یہ بہت ضروری ہے کہ عمارتوں میں ایسا انتظام موجود ہو جس کے ذریعے تازہ ہوا عمارت کے ہر حصے میں داخل ہو سکے۔

سال 2009ء میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں یہ مشورہ دیا گیا تھا کہ اسپتالوں میں ہوا کی آمد و رفت کے مناسب انتظامات کیے جائیں تا کہ بیماریوں کے پھیلنے کا امکان کم ہو جائے۔

Tags: ایئرکنڈیشنزقدرتی اینٹی بائیوٹکسمیڈیکل سائنس
ShareTweet
Previous Post

آج کا کارٹون – (4th June 2022)

Next Post

اداکار فواد خان اقوام متحدہ کے خیر سگالی سفیر مقرر

Web Desk

Web Desk

Next Post
اداکار فواد خان اقوام متحدہ کے خیر سگالی سفیر مقرر

اداکار فواد خان اقوام متحدہ کے خیر سگالی سفیر مقرر

Discussion about this post

تازہ ترین

رمضان شوگر مل ریفرنس : شہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کا تحریری فیصلہ جاری

رمضان شوگر مل ریفرنس : شہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کا تحریری فیصلہ جاری

جولائی 2, 2022
ایمبر ہرڈ کی خوبصورتی کا بھانڈا پھوٹ گیا

ایمبر ہرڈ کی خوبصورتی کا بھانڈا پھوٹ گیا

جولائی 2, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist