بدھ, جون 29, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں
عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو لوگ پورے ملک سے نکلیں گے: شیخ رشید

عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو لوگ پورے ملک سے نکلیں گے: شیخ رشید

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جون 21, 2022
in پاکستان کی خبریں
0
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ قوم 19 جون سے پہلے اپنا ووٹ چیک کر لے، الیکشن دھاندلی شروع ہو چکی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم، وزیراعلیٰ اور وزیر داخلہ فرد جرم اور گرفتاری کے نرغے میں ہوں اور اپنے کیسوں کے خاتمے کے لیے  نیب ترامیم ہوں، تو مطلب الیکشن دھاندلی شروع ہو گئی ہے، قوم 19 جون سے پہلے اپنا ووٹ چیک کر لے۔

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ حکومت کی 50 دن کی کارکردگی یہ ہے کہ ملک میں  لوڈشیڈنگ 12 گھنٹے، پٹرول میں 60 روپے، گیس 45 فیصد،  بجلی میں 9 روپےاور  گھی میں 250 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔

ایک اور بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان اور میری ناراضگی کی افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں، کارکنان سے کہوں گا ایسی من گھڑت خبروں پر کان نہ دھریں، حکومت عمران خان کو گرفتار کرنے کا سوچے بھی نہیں،عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو لوگ پورے ملک سے نکلیں گے۔

Tags: پاکستانحکومتشیخ رشید
ShareTweet
Previous Post

‘ضمانت منسوخ ہونے پرعمران نیازی کی سیکیورٹی ہی انہیں گرفتار کر لے گی’

Next Post

قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے ذاتی انا کو مارنا ہو گا: شہباز شریف

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے ذاتی انا کو مارنا ہو گا: شہباز شریف

قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے ذاتی انا کو مارنا ہو گا: شہباز شریف

Discussion about this post

تازہ ترین

پرویز مشرف کی پاکستان منتقلی کی خبریں درست نہیں ہیں: ذرائع

پرویز مشرف کی پاکستان منتقلی کی خبریں درست نہیں ہیں: ذرائع

جون 29, 2022
قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ اور 10 فیصد سپر ٹیکس کی منظوری دیدی

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ اور 10 فیصد سپر ٹیکس کی منظوری دیدی

جون 29, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟
دلچسپ و عجیب

اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟

جون 27, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist