ہفتہ, جولائی 2, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home کھیلوں کی خبریں
‘مینجمنٹ نے آرام کا کہا، میں ہیلی کاپٹر پر بنگی جمپنگ کیلیے چلا گیا’

‘مینجمنٹ نے آرام کا کہا، میں ہیلی کاپٹر پر بنگی جمپنگ کیلیے چلا گیا’

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جون 21, 2022
in کھیلوں کی خبریں
0
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: سابق پاکستانی پیسر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ 2004 کے دورہ نیوزی لینڈ جب ٹیم مینجمنٹ نے مجھے آرام دینے کا کہا تو میں نے ہیلی کاپٹر بک کر کے ” بنگی جمپنگ ” کا پروگرام بنایا تھا۔

شاہین بہت اچھی کارکردگی دکھارہاہے: بابر اعظم

راولپنڈی ایکسپریس کی عرفیت پانے والے شعیب نے بتایا کہ 2004 کے دورئہ نیوزی لینڈ میں ٹیم انتظامیہ  نے انھیں جب آرام تجویز کیا تو انھوں نے کس طرح ہیلی کاپٹر کرائے پر لیکر “بنگی جمپنگ ” کا شوق پورا کیا تھا، شعیب کو اس زمانے میں گروئن انجری کا سامنا تھا۔

انہوں نے کہا کہ مجھے واضح طور پر یہ ہدایات دی گئی تھیں کہ میں اس ٹور میں کوئی بھی ایسی سرگرمی نہیں کروں جس سے میرے کھیلنے کے امکانات معدوم ہوں لیکن میں نے ان ہدایات کو نظرانداز کرتے ہوئے بنگی جمپنگ کے لیے جانے کا فیصلہ کرلیا تھا تاہم اس مشق کے بعد مجھے توقع کے مطابق درد کی شدت کا سامنا رہا تھا۔

Tags: پاکستانشعیب اخترکرکٹ
ShareTweet
Previous Post

حسن علی میچ ونر اور گیم چینجر ہے: ثقلین مشتاق

Next Post

جون 5، 2022

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
جون 5، 2022

جون 5، 2022

Discussion about this post

تازہ ترین

رمضان شوگر مل ریفرنس : شہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کا تحریری فیصلہ جاری

رمضان شوگر مل ریفرنس : شہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کا تحریری فیصلہ جاری

جولائی 2, 2022
ایمبر ہرڈ کی خوبصورتی کا بھانڈا پھوٹ گیا

ایمبر ہرڈ کی خوبصورتی کا بھانڈا پھوٹ گیا

جولائی 2, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist