جمعرات, جون 30, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home سائنس و ایجادات
ٹیکنو اسپارک سیریز کا ایک اور سستا فون متعارف

ٹیکنو اسپارک سیریز کا ایک اور سستا فون متعارف

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جون 27, 2022
in سائنس و ایجادات
0
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملٹی نیشنل چینی موبائل کمپنی ’ٹیکنو‘ نے اپنی کامیاب ’اسپارک‘ سیریز کا ایک اور سستا فون فروخت کے لیے پیش کردیا، جسے جلد ہی پاکستان میں بھی متعارف کرا دیا جائے گا۔

شیاؤمی نے ‘خوبصورت ترین فون’ سی وی 1 ایس پیش کردیا

ٹیکنو  نے جون کے آغاز میں ہی ’اسپارک 9 پرو‘ کو ابتدائی طور پر افریقی خطے میں متعارف کرایا ہے، جسے جلد ہی ایشیا سمیت یورپ میں بھی پیش کردیا جائے گا۔

’اسپارک 9 پرو‘ کی اسکرین 6۔6 انچ ہے اور اس کے بیک پر تین کیمرے دیے گئے ہیں، جس میں سے مین کیمرا 48 میگا، دوسرا 2 میگا پکسل لینس جب کہ تیسرا بھی 2 میگا پکسل میکرو کیمرا ہے۔

فون کے فرنٹ پر 32 میگا پکسل سیفلی کیمرا دیا گیا ہے اور اسے 5000 ایم اے ایچ بیٹری اور 18 واٹ چارج کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔

’اسپارک 9 پرو‘ کو اینڈرائنڈ 12 کے آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ میڈیا ٹیک کی ہیلیو جی 85 چپ کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔

کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اسپارک سیریز کے اس فون میں بیٹری اور چارجنگ کی صلاحیت بڑھائی گئی ہے جب کہ اس کے کیمرا ٹیکنالوجی کو بھی بہتر قرار دیا جا رہا ہے۔

دو ماڈیولز یعنی 4 اور 6 جی بی ریم کے ساتھ فروخت کے لیے پیش کیے گئے موبائل کی قیمت کا واضح اعلان نہیں کیا گیا، تاہم خیال کیا جا رہا ہے کہ اسے پاکستانی 27 ہزار روپے تک فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔

’اسپارک 9 پرو‘ سے قبل کمپنی نے ’اسپارک 8‘ بھی متعارف کرایا تھا جب کہ اسی سیریز کے دوسرے فون بھی متعارف کرائے تھے، جنہیں پاکستان سمیت دیگر ایشیائی اور افریقی ممالک میں خوب پسند کیا گیا تھا۔

گزشتہ کچھ عرصے میں غریب اور متوسط آمدنی والے ممالک میں ’ٹیکنو‘ کے موبائل کو کافی پسند کیا جا رہا ہے اور اس کے فونز کو بجٹ کے حوالے سے کافی پذیرائی مل رہی ہے۔

اپنی بڑھتی ہوئی مانگ اور مقبولیت کو دیکھتے ہوئے کمپنی نے اپنے فونز میں کیمرا اور بیٹری کی ٹیکنالوجی کو بہتر بھی بنایا ہے، تاہم تاحال کمپنی امیر ممالک میں اپنی مارکیٹ بنانے میں مکمل طور پر کامیاب نہیں ہو سکی۔

Tags: ٹیکنوکمپنیموبائل
ShareTweet
Previous Post

یہ حکمران جیسے ہی عوام میں جائیں گے چور اور غدار کے نعرے سنیں گے: عمران خان

Next Post

‘ایم ایل ون منصوبہ ایک سال کی مدت میں آپریشنل ہو جائے گا’

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
‘ایم ایل ون منصوبہ ایک سال کی مدت میں آپریشنل ہو جائے گا’

'ایم ایل ون منصوبہ ایک سال کی مدت میں آپریشنل ہو جائے گا'

تازہ ترین

آج کا کارٹون – (30th June 2022)

آج کا کارٹون – (30th June 2022)

جون 30, 2022
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی

جون 30, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟
دلچسپ و عجیب

اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟

جون 27, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist