جمعرات, جون 30, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home ایڈیٹوریل
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

Web Desk by Web Desk
جون 21, 2022
in ایڈیٹوریل
0
18
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین 51 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے متحدہ قومی موومنٹ اور پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سیاسی نمائندگی کی، وزیر مذہبی امور رہے تو ٹی وی اینکر کے بطور پر بے پناہ شہرت بھی سمیٹی، مرحوم نے تین شادیاں کیں .

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین پانچ جولائی 1971 کو کراچی میں پیدا ہوئے، اپنی 51 سالہ زندگی میں متحرک سیاستدان رہے، وہ ایک براڈکاسٹر، ٹی وی ہوسٹ اور کالمسٹ تھے۔، عامر لیاقت حسین نے 2002ء میں قومی انتخابات میں حصہ لیا اور متحدہ قومی موومنٹ کی وابستگی سے قومی اسمبلی میں نشست حاصل کی۔، انہیں وزارت مذہبی امور کی زمہ داریاں دی گئیں۔

عامر لیاقت نے 4 جولائی 2007ء کو وزارت مذہبی امور اور قومی اسمبلی کی رکنیت سے سے استعفی دیا، مارچ 2018ء میں انہوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی تھی، حلقہ این اے 245 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے، مارچ 2022 میں پی ٹی آئی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائے جانے کے بعد انہوں نے تحریک انصاف کا ساتھ چھوڑ دیا۔

ڈاکٹر عامر لیاقت نے بطور ٹی وی اینکر بھی بے پناہ شہرت سمیٹی، مختلف ٹی وی چینلز میں مذہبی پروگراموں کی میزبانی کی، اپنی زندگی میں ڈاکٹرعامرلیاقت حسین نے تین شادیاں کیں، مختلف نشیب و فراز کے سبب انکی نجی زندگی بھی خبروں کی زینت بنی رہی، پہلی شادی سیدہ بشریٰ اقبال سے کی جو طلاق پر ختم ہوئی، دوسری شادی اداکارہ سیدہ طوبیٰ سے کی جو خلع پر ختم ہوئی جبکہ تیسری شادی لودھراں کی دانیہ شاہ سے کی اس کا بھی انجام اچھا نہ ہوا۔

Tags: پاکستان تحریک انصافڈاکٹر عامر لیاقت حسینرکن قومی اسمبلی
ShareTweet
Previous Post

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15، پنشن میں 5 فیصد اضافے کی منظوری

Next Post

بجٹ میں جتنا ممکن ہو سکا ریلیف دیں گے: شاہد خاقان عباسی

Web Desk

Web Desk

Next Post
بجٹ میں جتنا ممکن ہو سکا ریلیف دیں گے: شاہد خاقان عباسی

بجٹ میں جتنا ممکن ہو سکا ریلیف دیں گے: شاہد خاقان عباسی

Discussion about this post

تازہ ترین

فرح گوگی کے خلاف کرپشن کی تحقیقات شروع

فرح گوگی کے خلاف کرپشن کی تحقیقات شروع

جون 30, 2022
اسحاق ڈار توکیا بل گیٹس کو بھی بلالیں ملک ان سے نہیں چل سکتا، شیخ رشید

اسحاق ڈار توکیا بل گیٹس کو بھی بلالیں ملک ان سے نہیں چل سکتا، شیخ رشید

جون 30, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟
دلچسپ و عجیب

اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟

جون 27, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist