جمعرات, جون 30, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
شاہ رخ خان نے میگا ٹورنامنٹ کیلئے خواتین کرکٹ ٹیم بنالی

شاہ رخ خان نے میگا ٹورنامنٹ کیلئے خواتین کرکٹ ٹیم بنالی

Web Desk by Web Desk
جون 18, 2022
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ, شوبز
0
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی: معروف اداکار شاہ رخ خان نے ویمن کیریبیئن پریمیئر لیگ(ڈبلیو سی پی ایل) کے لیے ٹرنبگو نائٹ رائیڈرز ویمن ٹیم بنا لی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کے کنگ خان انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز مین ٹیم کے بعد اب ٹرنبگو نائٹ رائیڈرز ویمن ٹیم کے بھی مالک بن گئے ہیں، ویمن ٹیم ڈبلیو سی پی ایل میں اپنا افتتاحی میچ کھیلے گی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ویمن کیریبیئن پریمیئر لیگ رواں سال اگست سے ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا جہاں ٹرنبگو نائٹ رائیڈرز ویمن ٹیم بھی ایکشن میں نظر آئے گی۔

شاہ رخ خان نے سوشل میڈیا پر ویمن ٹیم تیار کرنے پر فرنچائز کا
شکریہ ادا کیا۔ خیال رہے کہ اداکار کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے علاوہ لاس اینجلس نائٹ رائیڈرز اور ابو ظہبی نائٹ رائیڈرز ٹیم کے بھی شریک مالک ہیں۔

دوسری جانب بالی ووڈ کے بادشاہ اپنی نئی فلم پٹھان میں جلوہ گر ہوں گے جس کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار ہے۔

This is such a happy moment for all of us at @KKRiders @ADKRiders & of course the lovely set of people at @TKRiders Hope I can make it there to see this live!! https://t.co/IC9Gr96h92

— Shah Rukh Khan (@iamsrk) June 17, 2022

Tags: اداکار شاہ رخ خانکنگ خانویمن کیریبیئن پریمیئر لیگ
ShareTweet
Previous Post

آج کا کارٹون – (18th June 2022)

Next Post

عدالت نے ڈاکٹر عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا حکم دے دیا 

Web Desk

Web Desk

Next Post
عدالت نے ڈاکٹر عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا حکم دے دیا 

عدالت نے ڈاکٹر عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا حکم دے دیا 

Discussion about this post

تازہ ترین

آج کا کارٹون – (30th June 2022)

آج کا کارٹون – (30th June 2022)

جون 30, 2022
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی

جون 30, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟
دلچسپ و عجیب

اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟

جون 27, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist