بدھ, جولائی 6, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں
لیجنڈری بھارتی اداکارہ ممتاز بھی احسن خان کی مداح نکلیں

لیجنڈری بھارتی اداکارہ ممتاز بھی احسن خان کی مداح نکلیں

Web Desk by Web Desk
جون 18, 2022
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین
0
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی: بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ ممتاز کا کہنا ہے کہ کاش وہ 20سال جوان ہوتیں تو احسن خان کے ساتھ کام کرتیں۔

بھارت کی مشہور اداکارہ ممتاز عسکری بھی پاکستانی اداکار احسن خان کی مداح نکلیں، اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں ٹیلی ویژن اسکرین پر احسن خان اور عائشہ عمر کی آنے والی فلم ’رہبرا ‘کا ایک گانا سنتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ممتاز عسکری احسن خان کا گانا دیکھ کر کہتی ہیں کہ ’’واہ تم کتنے ہینڈسم لگ رہے ہو کاش میں 20 سال جوان ہوتی‘‘۔

View this post on Instagram

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

اس ویڈیو میں احسن خان کو دکھایا تو نہیں گیا مگر احسن خان اس وقت وہاں موجود ہیں اور ان کے ہنسنے کی آواز سنی جا سکتی ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ ممتاز عسکری کے ساتھ وہیں موجود ہیں۔

یاد رہے کہ احسن خان اور عائشہ عمر کی فلم رومانوی کامیڈی فلم ’’رہبرا‘‘ 24 جون کوملک بھر کے سنیما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

View this post on Instagram

A post shared by Ahsan Khan (@khanahsanofficial)

Tags: بالی ووڈٹیلی ویژن اسکرینلیجنڈری اداکارہ ممتاز
ShareTweet
Previous Post

دنیا کے یہ ممالک انوکھے کیوں ہیں…؟

Next Post

جون 19، 2022

Web Desk

Web Desk

Next Post
جون 19، 2022

جون 19، 2022

Discussion about this post

تازہ ترین

جولائی 6، 2022

جولائی 6، 2022

جولائی 6, 2022
ہماری حکومت میں معیشت بہتری کی طرف جارہی تھی: عمران خان

ہماری حکومت میں معیشت بہتری کی طرف جارہی تھی: عمران خان

جولائی 5, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist