بدھ, جون 29, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home تازہ ترین
امپورٹڈ حکومت مفاد پرستوں کا دوسرا نام ہے: شیخ رشید

امپورٹڈ حکومت مفاد پرستوں کا دوسرا نام ہے: شیخ رشید

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جون 19, 2022
in تازہ ترین
0
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سابق وزیرداخلہ  اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید  نے ایک بار پھر اتحادی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے اتحادی جماعتوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔

عسکری قیادت کو فیٹف کی گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکالنے کے عمل پر مبارکباد ہو، وزیراعظم شہباز شریف

اپنے ایک بیان میں  شیخ رشیدکا کہنا تھا کہ خدا خیر کرے اب آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کی کمان سنبھال لی ہے اور دوسری جانب ووٹ کو عزت دو کا نعرہ اب  نوازشریف کی واپسی کا منتظر ہے۔

انھوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت مفاد پرستوں کا دوسرا نام ہے، انہیں صرف اپنےکیسز ختم کرانےکی فکر ہے، غریبوں کی نہیں۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک مہینے میں درآمدی بل 100 فیصد بڑھ گیا ہے، 7 ارب ڈالرزکے ریزرو، 1 ارب کی ترسیلات اور 500 ملین ایکسپورٹ کم ہوگئی ہے، ڈالر210 روپے کا ہوگیا ہے، ایل این جی مہنگی خریدی ہے، حکومت آئی ایم ایف کے معاہدے کے لیے امریکا کے پاؤں پڑ رہی ہے۔

انھوں نے کہا کہ عنقریب بجلی میں اضافے کا تیسرا کرنٹ لگے گا،فارن ترسیلات، فارن ریزرو اور روپے کی گراوٹ کی کمی کی انہیں کوئی فکر نہیں۔

شیخ رشید نے مزید کہا کہ پنجاب کے ایک صوبے میں2 اسمبلیوں کے اجلاس ہورہے ہیں، پنجاب میں20 منحرف اراکین کا الیکشن1 ووٹ کی اکثریتی حکومت کا فیصلہ کرےگی، حالات جتنے تیزی سے خراب ہورہے ہیں اس پرسپریم کورٹ کو سوموٹو لینا چاہیے۔

Tags: پاکستانحکومتشیخ رشید
ShareTweet
Previous Post

پیٹرول مہنگا نہیں ہوا بلکہ لوگ سستے ہوگئے ہیں: شان شاہد

Next Post

صدر مملکت عارف علوی نے الیکشن ترمیمی بل دستخط کیے بغیر واپس بھجوا دیا

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
صدر مملکت عارف علوی نے الیکشن ترمیمی بل دستخط کیے بغیر واپس بھجوا دیا

صدر مملکت عارف علوی نے الیکشن ترمیمی بل دستخط کیے بغیر واپس بھجوا دیا

Discussion about this post

تازہ ترین

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ اور 10 فیصد سپر ٹیکس کی منظوری دیدی

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ اور 10 فیصد سپر ٹیکس کی منظوری دیدی

جون 29, 2022
سونم کپور کے ’بے بی شاور‘ سے مشہور ہونے والا لاہوری گلوکار کون ہے۔۔؟

سونم کپور کے ’بے بی شاور‘ سے مشہور ہونے والا لاہوری گلوکار کون ہے۔۔؟

جون 29, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟
دلچسپ و عجیب

اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟

جون 27, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist