جمعرات, جولائی 7, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں
سبی کے قریب مسافر وین سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 4 خواتین سمیت ایک بچی جاں بحق

سبی کے قریب مسافر وین سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 4 خواتین سمیت ایک بچی جاں بحق

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جون 19, 2022
in پاکستان کی خبریں
0
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بلوچستان کے ضلع سبی میں سیلابی ریلا مسافر وین بہالےگیا، جس کے نیتجے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے ۔

صدر مملکت عارف علوی نے الیکشن ترمیمی بل دستخط کیے بغیر واپس بھجوا دیا

پی ڈی ایم اے کے مطابق سبی کے علاقےکٹ منڈی میں سیلابی ریلے میں وین بہہ گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

وین میں بچوں سمیت 15 سےزائد افراد سوار تھے، جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین اور ایک بچی شامل ہے، 10 افراد کو بچالیا گیا، 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو نکال کر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب بارشوں کے بعد بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیلابی صورتحال ہے، بارکھان میں عيشانی باڈیانی ڈیم اوور فلو ہوگیا ہے، ڈيرہ بگٹی اور موسیٰ خیل کے بعض علاقے زیر آب آگئے۔

شمال مشرقی بلوچستان میں آج مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، ڈی جی خان اور ڈی آئی خان کے ساتھ بلوچستان کے سرحدی اضلاع میں فلڈ وارننگ جاری کی گئی ہے۔

Tags: بلوچستانسبی
ShareTweet
Previous Post

بچوں و خواتین سے زیادتی کے واقعات میں شدت سے اضافہ ہوا ہے: عطا تارڑ

Next Post

تیل، بجلی، گیس مہنگا ہونے سے نچلے طبقے پر اثر پڑ رہا ہے: عمران خان

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
تیل، بجلی، گیس مہنگا ہونے سے نچلے طبقے پر اثر پڑ رہا ہے: عمران خان

تیل، بجلی، گیس مہنگا ہونے سے نچلے طبقے پر اثر پڑ رہا ہے: عمران خان

Discussion about this post

تازہ ترین

رئیل می نے نارزو سیریز کا فون متعارف کرادیا

جولائی 6, 2022
الیکشن کمیشن نے 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے

الیکشن کمیشن نے 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے

جولائی 6, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist