جمعرات, جولائی 7, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home تازہ ترین
تحریک انصاف نیب قوانین میں ترمیم کے خلاف یوم سیاہ منارہی ہے: فواد چودھری

تحریک انصاف نیب قوانین میں ترمیم کے خلاف یوم سیاہ منارہی ہے: فواد چودھری

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جون 20, 2022
in تازہ ترین
0
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ نیب قوانین میں ترمیم کر کے شریف خاندان، زرداری صاحب کو فائدہ دیا جارہا ہے، تحریک انصاف کے دور میں اپوزیشن کا مؤقف تھا کہ پہلے نیب ترامیم کریں، پھر فیٹف معاملے پر تعاون کریں گے۔حنا ربانی کھر اور بلاول بھٹو نے فیٹف معاملے پر ترامیم کا بائیکاٹ کیا تھا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ ن لیگ نے پہلا این آر او پرویز مشرف سے لیا اور اب دوسرا این آر او لیا جارہا ہے۔ این آر او 1 کے تحت شریف خاندان اور زرداری کے کیسز ختم ہوگئے۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے ساڑھے 3 سال میں نیب نے 487 ارب روپے ریکور کئے، حکومت نیب کی ریکوری سے بجلی اور تیل کی قیمت کنٹرول کرسکتی ہے، راجہ ریاض اور وزیراعظم نے اسمبلی میں تھیٹر لگایا ہوا ہے، چیئرمین نیب لگ کر کوئی اب کر کیا سکتا ہے، اب کون ہے جو چیئرمین نیب لگنا چاہے گا۔

فواد چودھری نے کہا کہ حنا ربانی کھر اور بلاول بھٹو نے فیٹف معاملے پر ترامیم کا بائیکاٹ کیا تھا، اپوزیشن کا مؤقف تھا کہ پہلے نیب ترامیم کریں پھر فیٹف کے لیے تعاون کریں گے، نیب قانون کا سیکشن 14 ختم کردیا گیا جس کے مطابق ممنوعہ رقم کے حوالے سے ثبوت ملزم فراہم کرتا تھا، نئے قوانین میں اثاثوں کی تعریف تبدیل کردی گئی ہے، تحریک انصاف نیب قوانین میں ترمیم کے خلاف یوم سیاہ منارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان پاکستان کو جوڑنے کی علامت ہیں جو لوگ بارش کے باوجود پی ٹی آئی کی کال پر باہر نکلے، ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں، عوام نے امپورٹڈ حکومت کو مسترد کردیا، نااہل اور نالائق امپورٹڈ حکومت کو سمجھ نہیں آرہی کہ کرنا کیاہے، اب ہمیں ڈر لگنا شروع ہوگیا ہے کہ یہ لوگ ملک کو کدھر لے کر جائیں گے، یہ ملک کو سری لنکا کی طرف لے کر جائیں گے۔

Tags: پاکستانحکومتفواد چودھری
ShareTweet
Previous Post

رمضان شوگر ملز کیس : شہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظور

Next Post

ٹیلی ویژن اور سٹیج کے معروف مزاحیہ اداکار مسعود خواجہ انتقال کرگئے

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ٹیلی ویژن اور سٹیج کے معروف مزاحیہ اداکار مسعود خواجہ انتقال کرگئے

ٹیلی ویژن اور سٹیج کے معروف مزاحیہ اداکار مسعود خواجہ انتقال کرگئے

Discussion about this post

تازہ ترین

رئیل می نے نارزو سیریز کا فون متعارف کرادیا

جولائی 6, 2022
الیکشن کمیشن نے 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے

الیکشن کمیشن نے 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے

جولائی 6, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist