راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت اپنے بوجھ تلے خود ہی گر رہی ہے، ان کے اپنے کیس ختم ہورہے ہیں اورغریب کا راشن ختم ہورہا ہے۔
آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کی پوری امید ہے: مفتاح اسماعیل
شیخ رشید نےٹوئٹر پربیان میں کہا کہ امپورٹڈ حکومت کے امریکی سفیرکے پاؤں پڑنے کے باوجود آئی ایم ایف جواب نہیں دے رہا، زرمبادلہ کے ذخائر صرف 9 ارب ڈالر رہ گئے ہیں، گرے لسٹ سے نکلنے کا ابھی فائنل نہیں ہوا۔
Discussion about this post