جمعرات, جون 30, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
عائزہ خان کا اصلی نام کیا ہے۔۔۔؟

عائزہ خان کا اصلی نام کیا ہے۔۔۔؟

Web Desk by Web Desk
جون 21, 2022
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ, شوبز
0
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: اکثر شوبز شخصیات اپنا اصلی نام تبدیل کر کے کوئی ایسا نام اپناتے ہیں جو ان کی شہرت کی وجہ بنے اور سننے میں بھی اچھا لگے مگر کیا آپ سب کے دلوں پر راج کرنے والی پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کا اصلی نام جانتے ہیں۔

عائزہ خان کے شوہر اداکار دانش تیمور کچھ دن قبل میں ایک ٹی وی شو میں شریک ہوئے ، شوکی میزبان ماریہ واسطی نے ان سے سوال کیا کہ عائزہ کا اصلی نام کیا ہے؟

جس پر دانش تیمور نے اہلیہ کے نام سے متعلق دلچسپ واقعہ سُناتے ہوئے کہا کہ’ میری ایک دوست تھی جب میں انٹر میں تھا میں اس سے جان چھڑانا چاہتا تھا میں نے کہا کہ میں کچھ بننا چاہتا ہوں مجھے زندگی میں بہت کچھ کرنا ہے اور ہم شادی بھی نہیں کر سکتے تو اس نے مجھ پر شک کیا اور پوچھا کہ تم کسی اور سے تعلقات میں ہو‘‘۔

اس پر دانش نے جھنجھلاہٹ کا شکار ہو کر بے ساختہ کہہ دیا کہ ’’ ان کا نام کنزہ ہے، یہ عائزہ سے ملنے سے بھی 10 سال پرانی بات ہے اوراتفاق سے ان کی شادی کنزہ نام کی لڑکی سے ہی ہوگئی جو کہ عائزہ کا اصلی نام ہے‘‘۔

دانش تیمور نے کہا کہ اب میری وہ دوست یہی سوچتی ہوگی کہ اس نے ٹھیک کہا تھا اور کنزہ سے ہی شادی بھی کرلی۔

Tags: اداکارہ عائزہ خاندانش تیمورشوبز شخصیات
ShareTweet
Previous Post

پنجاب اور سندھ میں بارش معمول سے زیادہ ہونے کی توقع ہے: شیری رحمان

Next Post

مہنگائی اور عوامی مسائل امپورٹڈ حکومت کی ترجیح نہیں: عمران خان

Web Desk

Web Desk

Next Post
مہنگائی اور عوامی مسائل امپورٹڈ حکومت کی ترجیح نہیں: عمران خان

مہنگائی اور عوامی مسائل امپورٹڈ حکومت کی ترجیح نہیں: عمران خان

Discussion about this post

تازہ ترین

فرح گوگی کے خلاف کرپشن کی تحقیقات شروع

فرح گوگی کے خلاف کرپشن کی تحقیقات شروع

جون 30, 2022
اسحاق ڈار توکیا بل گیٹس کو بھی بلالیں ملک ان سے نہیں چل سکتا، شیخ رشید

اسحاق ڈار توکیا بل گیٹس کو بھی بلالیں ملک ان سے نہیں چل سکتا، شیخ رشید

جون 30, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟
دلچسپ و عجیب

اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟

جون 27, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist