جمعرات, جون 30, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home ایڈیٹوریل
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

Web Desk by Web Desk
جون 27, 2022
in ایڈیٹوریل, ضرور پڑھیں
0
22
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

معروف عالمِ دین اور مبلغ ڈاکٹر اسرار احمد کے نام سے کون واقف نہیں، ان کے انتقال کو برسوں گزر گئے لیکن ان کے چاہنے والوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

ٹیلی ویژن پر ڈاکٹر اسرار کے خطبات نے ان کی مقبولیت کو بام عروج تک پہنچایا تھا، الکتاب، الف لام میم، رسول کامل اور الہدیٰ وہ شہرہ آفاق پروگرام تھے جن میں ڈاکٹر صاحب کی علم و حکمت کے جوہر اور ان کی خطابت کا حُسن کھل کر سامنے آیا۔ دینی اور دینوی علوم سے شناسائی نے ان کی فکر کو وسعت دی۔
تھیں۔

ڈاکٹر اسرار اپنی کتاب ’استحکام پاکستان‘ کا حوالہ دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ ان کی یہ کتاب 1992 میں شائع کی گئی جس میں انہوں نے مملکتِ خداداد پاکستان کے مستقبل کے حوالے سے بیان کیا۔

پاکستان کے مستقبل کے حوالے سے ڈاکٹر اسرار نے تین پیشگوئیاں کی، نمبر ایک پیشگوئی جو ڈاکٹر اسرار نے کی وہ یہ تھی کہ امتِ مسلمہ پاکستان کو قومِ یونسؑ کی طرح توبہ کرنے کی توفیق ہوجائے اور عذاب ٹل جائے، لیکن ساتھ ہی وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ یہ ایک مشکل بلکہ ایک ناممکن کام ہے۔

ڈاکٹر اسرار کی دوسری پیشگوئی میں کہنا تھا کہ ہوسکتاہے کہ پاکستان کو سقوط ڈھاکہ جیسا ایک بڑا جھٹکا لگے جسے محسوس کر کے پاکستانی جاگ جائیں، یہ ایک بڑی کامیابی ہوگی۔

ڈاکٹر اسرار نے تیسرا خدشہ یہ ظاہر کیا کہ بھارت پاکستان کو فتح کرے، کروڑوں مسلمانوں کو قتل کرے، اپنی ایک ہزار سالہ غلامی کا انتقام لے، انتقام کی پیاس کو بھجانے کے بعد ڈاکٹر اسرار نے یہ پیشگوئی بھی کی کہ پھر وہ ایمان لائیں گے، اور فتنہ تاتار کی تاریخ دوبارہ دہرائی جائے گی۔

Tags: ڈاکٹر اسرار احمدمعروف عالمِ دین
ShareTweet
Previous Post

شادی نہ کرانے پرباپ سے ناراض بیٹا تھانہ پہنچ گیا

Next Post

شاہین شاہ اور شاہد آفریدی کی اسنوکر کھیلتے ویڈیو وائرل

Web Desk

Web Desk

Next Post
شاہین شاہ اور شاہد آفریدی کی اسنوکر کھیلتے ویڈیو وائرل

شاہین شاہ اور شاہد آفریدی کی اسنوکر کھیلتے ویڈیو وائرل

Discussion about this post

تازہ ترین

آج کا کارٹون – (30th June 2022)

آج کا کارٹون – (30th June 2022)

جون 30, 2022
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی

جون 30, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟
دلچسپ و عجیب

اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟

جون 27, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist