ہفتہ, جولائی 2, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home تازہ ترین
‘جب ہم فیٹف پرقانون سازی کررہے تھے تو پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ گریزاں تھیں’

‘جب ہم فیٹف پرقانون سازی کررہے تھے تو پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ گریزاں تھیں’

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جون 21, 2022
in تازہ ترین
0
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ فیٹف کے حوالے سے قانون سازی ہم نے کی اب حکومت کس بات کا کریڈٹ لینے کی کوشش کررہی ہے۔

ایک  بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جب ہم فیٹف پرقانون سازی  کررہے تھے تو پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ گریزاں تھیں، ہم نے دونوں کو قائل کرنے کی کوشش کی تو انہوں نے این آراو 2 رکھ دیا، دونوں جماعتوں نےشرط رکھی تھی کہ ہمیں نیب کیسز میں ریلیف ملےگا تو ساتھ دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ فیٹف کے حوالے سے ایکشن پلان سے لے کر اس کی منصوبہ بندی، انتظامی اقدامات اور قانون سازی پی ٹی آئی دورحکومت میں ہوئی ہے، اب حکومت آج کس بات کا کریڈٹ لینے کی کوشش کر رہی ہے۔

پی  ٹی آئی رہنما کا کہنا تھاکہ حماد اظہر، وزارت خزانہ اور وزارت خارجہ نے مل کرمتفقہ لائحہ عمل اپنایا، عسکری ادارے کے متعلقہ حکام اور اسٹیٹ بینک کے لوگوں نے بہت تعاون کیا، فیٹف نے جتنے بینچ مارک متعین کیے ، ہم نے ان پر تسلی بخش پیش رفت کی۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ فیٹف ٹیم اپنے وزٹ کے دوران مثبت پیش رفت دیکھتے ہوئے مثبت فیصلہ کرے گی

ShareTweet
Previous Post

‘دہشت گردوں، آمروں اور بزدلوں نے میری والدہ کو قتل کیا’

Next Post

‘پی ٹی آئی کو اپنی غلطی تسلیم کرکے میثاق معیشت پر حکومت کے ساتھ بیٹھنا چاہیے’

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
‘پی ٹی آئی کو اپنی غلطی تسلیم کرکے میثاق معیشت پر حکومت کے ساتھ بیٹھنا چاہیے’

'پی ٹی آئی کو اپنی غلطی تسلیم کرکے میثاق معیشت پر حکومت کے ساتھ بیٹھنا چاہیے'

Discussion about this post

تازہ ترین

اکنامک سروے کے مطابق ہمارے دور میں معیشت بہتر ہورہی تھی: عمران خان

اکنامک سروے کے مطابق ہمارے دور میں معیشت بہتر ہورہی تھی: عمران خان

جولائی 2, 2022
صوبے کی عوام کوریلیف دینے کے لیے دن رات کام کیا: حمزہ شہباز

صوبے کی عوام کوریلیف دینے کے لیے دن رات کام کیا: حمزہ شہباز

جولائی 1, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist