بدھ, جون 29, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home ستاروں کا حال
آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(22th June 2022)

Web Desk by Web Desk
جون 22, 2022
in ستاروں کا حال
0
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

حالات اب تیزی سے بدل رہے ہیں۔ زندگی ایک نئے انداز سے شروع ہو رہی ہے۔ آپ جس بھی مشکلات میں ہیں ،وہ تب ختم ہو گی جب آپ پچھلے معاملات کو چھوڑ دیں گے۔

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

ماضی میں جو غلطیاں ہوئی ہیں۔ ان کو دوبارہ مت کریں۔ اس وقت آپ کو اسی وجہ سے خاص کامیابی نہیں مل رہی۔ اگر آپ توبہ کر لیں اور اصلاح کریں گے تو ممکن ہوگا۔

برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

آج اچھا دن ہے۔ آپ کو کسی خاص مقصد میں کامیابیاں حاصل ہو سکتی ہیں اور اس شخص سے بھی نجات مل جائے گی جو عرصہ دراز سے آپ کے لئے پریشانی کا سبب بنا ہوا تھا۔

برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

ایک اہم مقاصد میں کامیابی مل سکتی ہے۔ ناراض لوگ مزید دور ہو رہے ہیں۔ ان کو قریب لانے کے لئے اگر معافی مانگ سکتے ہیں تو ضرور مانگیں تاکہ رشتے بچائے جا سکیں۔

برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست

آپ نے عرصہ پریشانی میں گزارہ ہے۔ اب حالات رہے ہیں اور بحکم اللہ پریشانیاں دور بھاگ رہی ہیں جو لوگ (نعیم القادر اللہ) لکھ کر اپنے پاس رکھ لیں گے وہ جلد فائدہ لیں گے۔

برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

توبہ سے کام لیں۔ آپ نے ماضی میں جو غلطیاں کی ہیں، وہ آپ کے سامنے آ رہی ہیں۔ آج ضروری ہے کہ اپنی اصلاح کی جائے اور آنے والے اچھے دنوں سے فائدہ اٹھانے کی پوزیشن میں ہوں۔

برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

جو لوگ کسی بھی قسم کی بندش کو محسوس کر رہے ہیں۔ ان کا شک درست ہو سکتا ہے۔ کوئی مسئلہ تو ہے جو ان کو بلاک رکھے ہوئے ہے۔ آپ اگر استخارہ کر لیں تو بہتر ہے۔

برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر

روزگار میں بہتری اور پیسہ ہاتھ میں آنے کے امکانات روشن ہیں۔ آپ جس بھی کام میں ہاتھ ڈالین گے۔ اس میں کامیابی ملے گی۔ ناراض لوگوں سے صلح ہو سکے گی۔

برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

آپ کو جس شخص نے پریشان کر رکھا تھا وہ اب خود بخود پیچھے ہٹ گیا ہے اور جو رکاوٹ محسوس کی جا رہی تھی۔ وہ انشاءاللہ ختم ہوتی جا رہی ہے۔ آج بڑا ہی اچھا دن رہے گا۔

برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

جو لوگ کسی سے رقم ادھار لینا چاہتے ہیں۔ اس کے مل جانے کا امکان ہے اور آج ایک اہم ضرورت بھی پوری ہو گی۔ اگر کوئی آفر آئے تو اس کے بارے میں بھی غور ضرور کریں۔

برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

جن لوگوں نے آپ کی زندگی میں مشکل پیدا کی ہوئی ہے۔ اب ان سے دوری اختیار کرنا ہی بہتر رہے گا۔ ان دنوں آپ کی دلی مراد بھی پوری ہو سکتی ہے۔ بس خاموشی سے چلنا ضروری ہے۔

برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

جو لوگ کسی کی باتوں میں آکر اپنی پوزیشن وک تبدیل کرنے کے چکروں میں ہیں۔ وہ ابھی انتظار کریں، ان شاءاللہ اسی جگہ پر فائدہ حاصل ہونے کی امید ہے، ابھی صبر سے کام لے لیں۔

Tags: ستاروں کا احوالستاروں کا حال
ShareTweet
Previous Post

عاطف اسلم کی خصوصی خاتون مداح سے ملاقات کی ویڈیو وائرل

Next Post

‘چین سے آئندہ دو روز میں 2.3 ارب ڈالر موصول ہونے کی توقع ہے’

Web Desk

Web Desk

Next Post
‘چین سے آئندہ دو روز میں 2.3 ارب ڈالر موصول ہونے کی توقع ہے’

'چین سے آئندہ دو روز میں 2.3 ارب ڈالر موصول ہونے کی توقع ہے'

Discussion about this post

تازہ ترین

سونم کپور کے ’بے بی شاور‘ سے مشہور ہونے والا لاہوری گلوکار کون ہے۔۔؟

سونم کپور کے ’بے بی شاور‘ سے مشہور ہونے والا لاہوری گلوکار کون ہے۔۔؟

جون 29, 2022
آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(29th June 2022)

جون 29, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟
دلچسپ و عجیب

اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟

جون 27, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist