جمعرات, جون 30, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی
لڑکیوں کے تعلیمی ادارے بند کرنے پر طالبان وزرا پر سفری پابندی

لڑکیوں کے تعلیمی ادارے بند کرنے پر طالبان وزرا پر سفری پابندی

Web Desk by Web Desk
جون 22, 2022
in بین الاقوامی, تازہ ترین
0
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اقوام متحدہ نے طالبان کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم عبدالباقی حقانی اور نائب وزیر تعلیم سید احمد شادخیل کا سفری استثنیٰ ختم کر کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی۔

غیرملکی خبر ایجنسی سے گفتگو میں اقوام متحدہ کے سفارتکاروں کا کہنا تھا کہ یہ سفری پابندیاں افغان خواتین پر سخت پابندیاں عائد کرنے کی وجہ سے لگائی گئی ہیں۔

15 طالبان عہدیداروں کے مذاکرات کے لیے بیرون ملک جانے کے سفری استثنیٰ کی مدت کل ختم ہوئی ہے، اقوام متحدہ نے باقی 13 طالبان عہدیداروں کے لیے سفری استثنیٰ میں کم از کم 2 ماہ کی توسیع کر دی ہے۔

افغان نائب وزیر برائے اعلیٰ تعلیم لطف اللّٰہ خیرخواہ نے اقوام متحدہ کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے اسے غیرمنصفانہ قرار دیا اور کہا کہ ایسے فیصلے صورتحال کو مزید خراب کردیں گے۔

یاد رہے کہ طالبان نے مارچ میں لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول بند کروا دیے تھے جو اب تک نہیں کھولے گئے ہیں۔

Tags: افغان خواتیناقوام متحدطالبان وزرا
ShareTweet
Previous Post

عامر لیاقت کی قبرکشائی اور پوسٹمارٹم روکنے کیلئے اہلخانہ نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

Next Post

عثمان بزدار کے بھائیوں کی گرفتاری کیلئے اینٹی کرپشن ٹیم کے چھاپے

Web Desk

Web Desk

Next Post
عثمان بزدار کے بھائیوں کی گرفتاری کیلئے اینٹی کرپشن ٹیم کے چھاپے

عثمان بزدار کے بھائیوں کی گرفتاری کیلئے اینٹی کرپشن ٹیم کے چھاپے

Discussion about this post

تازہ ترین

اسحاق ڈار توکیا بل گیٹس کو بھی بلالیں ملک ان سے نہیں چل سکتا، شیخ رشید

اسحاق ڈار توکیا بل گیٹس کو بھی بلالیں ملک ان سے نہیں چل سکتا، شیخ رشید

جون 30, 2022
ہیلری کلنٹن ڈاکٹر آصف کی انتخابی مہم کا حصہ بن گئیں

ہیلری کلنٹن ڈاکٹر آصف کی انتخابی مہم کا حصہ بن گئیں

جون 30, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟
دلچسپ و عجیب

اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟

جون 27, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist