جمعرات, جون 30, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home دلچسپ و عجیب
انڈونیشین خاتون کا شادی کے 10 ماہ بعد شوہر کے عورت ہونے کا دعویٰ

انڈونیشین خاتون کا شادی کے 10 ماہ بعد شوہر کے عورت ہونے کا دعویٰ

Web Desk by Web Desk
جون 22, 2022
in دلچسپ و عجیب
0
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

انڈونیشین خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کا شوہر دراصل عورت ہے جو 10 ماہ تک مرد بن کر اسے دھوکہ دیتا رہا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشین خاتون نے شادی کے دس ماہ بعد اپنے شوہر سے متعلق دعویٰ کیا ہے کہ وہ دراصل ایک عورت ہے جو کئی ماہ تک اسے اور اس کی فیملی کو دھوکہ دیتا رہا۔

متاثرہ خاتون کی عمر 22 سال کی جس نے اپنے شوہر سے متعلق دعویٰ کیا ہے کہ مرد بننے کا ڈرامہ رچانے والی خاتون نے اپریل 2021 میں ایک ڈیٹنگ ایپ پر پوسٹ لگائی کہ اسے ایک اچھی اہلیہ کی تلاش ہے، جس پر میری مذکورہ شخص نے بات چیت ہوئی۔
انڈونیشین میڈیا کے مطابق خاتون کا کیس مقامی عدالت میں زیر سماعت ہے تاہم اپنے ساتھ پیش آئے عجیب و غریب واقعے سے متعلق سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے خاتون نے بتایا کہ ڈیٹنگ ایپ پر میری مذکورہ شخص سے بات چیت ہوئی اور تین ماہ بعد ہم نے نکاح کرلیا۔

این اے (متاثرہ خاتون کا نام نہیں ظاہر کیا گیا) نے بتایا کہ نکاح کے بعد کچھ ماہ تک شوہر کے ہمراہ والدین کے گھر پر رہی پھر ہم لوگ جنوبی سماترا کے علاقے لاہت منتقل ہوگئے کیوں کہ والدین کو میرا شوہر مشکوک لگنے لگا تھا۔

میرے شوہر نے والدین سے تھوڑے تھوڑے کرکے 15 لاکھ روپے لیے حالانکہ نے اس نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ امریکی تربیت یافتہ سرجن اور کوئلے کا تاجر ہے۔

خاتون نے بتایا کہ جنوبی سماترا منتقل ہونے کے بعد میرے شوہر نے مجھے کمرے میں بند کردیا جس کی وجہ سے میری والدین سے کئی دنوں تک بات نہیں ہوئی پھر انہوں نے پولیس میں شکایت درج کرائی جس کے بعد پولیس نے ہمیں تلاش کیا۔

خاتون نے بتایا کہ ہماری شادی کو دس ماہ گزر گئے تھے اور اس دوران مجھ پر انکشاف ہوا کہ میرا شوہر دراصل ایک عورت ہے جو مرد بن کر مجھے دھوکہ دے رہا تھا۔

متاثرہ خاتون نے اپنی پوسٹ میں واضح کیا کہ مرد بننے کا ڈرامہ رچانے والے نے کئی ماہ تک حق زوجیت ادا کرنے کیلئے منصوعی اعضا کا استعمال کیا اور اس دوران وہ کمرے کی لائٹس مکمل طور پر بند کردیتا تاکہ کچھ نظر نہ آسکے۔

Tags: انڈونیشینانڈونیشین خاتونڈیٹنگ ایپ
ShareTweet
Previous Post

اکشے کمار کی نئی فلم رکشا بندھن کا ٹریلر جاری

Next Post

17جولائی کے ضمنی انتخابات کیلئے پیپلز پارٹی کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان

Web Desk

Web Desk

Next Post
17جولائی کے ضمنی انتخابات کیلئے پیپلز پارٹی کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان

17جولائی کے ضمنی انتخابات کیلئے پیپلز پارٹی کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان

Discussion about this post

تازہ ترین

فرح گوگی کے خلاف کرپشن کی تحقیقات شروع

فرح گوگی کے خلاف کرپشن کی تحقیقات شروع

جون 30, 2022
اسحاق ڈار توکیا بل گیٹس کو بھی بلالیں ملک ان سے نہیں چل سکتا، شیخ رشید

اسحاق ڈار توکیا بل گیٹس کو بھی بلالیں ملک ان سے نہیں چل سکتا، شیخ رشید

جون 30, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟
دلچسپ و عجیب

اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟

جون 27, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist