جمعرات, جون 30, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں
عسکری ادارہ نہ چاہتا تو ہماری حکومت نہیں گر سکتی تھی، فواد چوہدری

عسکری ادارہ نہ چاہتا تو ہماری حکومت نہیں گر سکتی تھی، فواد چوہدری

Web Desk by Web Desk
جون 23, 2022
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین
0
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سابق وزیر اطلاعات اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عسکری ادارہ نہ چاہتا تو ہماری حکومت نہیں گر سکتی تھی۔

سابق وزیر کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ پاکستانی سیاست کی پلیئر ہے، وہ کیسے نیوٹرل ہوسکتی ہے؟ فواد چوہدری نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ یا اِدھر ہوگی یا اُدھر ہوگی، اِن کو فیصلہ کرنا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ پاکستان کی ستر پچھتر سال کی تاریخ میں فوج اور عدلیہ دونوں پولیٹیکل پلیئر ہیں، یہ ایسے ہی ہم مانتے ہیں کہ پولیٹیکل پلیئر نہیں ہیں، یہ علیحدہ بات ہے، دل بہلانے کے لیے ہم یہ کہنا شروع کر دیں کہ وہ پولیٹیکل پلیئر نہیں۔

اس سے قبل پاکستان سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ تصور بھی نہیں کرسکتا تھا کہ شہباز شریف کو وزیراعظم بنا دیا جائے گا، نیوٹرل سے کہا کہ اس پر 16 ارب روپے کے کیسز ہیں، کوئی اور ملک ہوتا تو یہ جیل میں ہوتا۔

اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ (ن) لیگ کے لوگوں کے ذہن میں خوف تھا کہ وہ جنرل فیض کو لانا چاہتے ہیں، ان کو خوف تھا کہ ایسا ہوا تو ان کا مستقبل تباہ ہوجائے گا۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ اگر گھر پر ڈاکا پڑے تو کیا چوکیدار نیوٹرل ہوسکتا ہے؟ دوسری جانب عمران خان کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ عمران خان نیند میں بھی نیوٹرل نیوٹرل کا راگ الاپا کریں گے۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ عمران یہی کہتے رہیں گے، خرم دستگیر نے یہ کہ دیا، امریکا نے سازش کردی، دھاندلی ہو گئی، قسم سے ان کی ذہنی حالت پر ترس آنے لگا ہے۔

Tags: پاکستان تحریک انصافپی ٹی آئیفواد چوہدری
ShareTweet
Previous Post

جون 23، 2022

Next Post

نیب کے خطوط کے بعد جنگلات میں آتشزدگی کے واقعات میں اضافہ

Web Desk

Web Desk

Next Post
نیب کے خطوط کے بعد جنگلات میں آتشزدگی کے واقعات میں اضافہ

نیب کے خطوط کے بعد جنگلات میں آتشزدگی کے واقعات میں اضافہ

Discussion about this post

تازہ ترین

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی

جون 30, 2022
آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کےاعزاز میں وزیراعظم  آج ظہرانہ دیں گے

آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کےاعزاز میں وزیراعظم آج ظہرانہ دیں گے

جون 30, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟
دلچسپ و عجیب

اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟

جون 27, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist