جمعرات, جون 30, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home ستاروں کا حال
آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(23th June 2022)

Web Desk by Web Desk
جون 23, 2022
in ستاروں کا حال
0
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

آپ کو جس بھی کام کے لئے پیسوں کی ضرورت ہو گی انشاءاللہ اس کا بندوبست ہو جائے گا اور آپ کو اپنے روز گار میں بھی واضح بہتری ملنے کا امکان موجود ہے۔

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

آج کا دن مالی لحاظ سے بہتر ہے اور جس طرف امید لگا رکھی تھی وہ پوری ہو سکتی ہے اور روز گار کے حوالے سے دن بدن بہتری آتی جا رہی ہے۔ آپ کی توجہ درکار ہے۔

برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

اس وقت گھریلو ماحول میں کشیدگی والا خانہ کھلا ہوا ہے آپ کو بڑے تحمل اور غصہ قابو میں رکھ کر چلنے کی ضرورت ہے جو لوگ بے روز گار ہیں وہ آج کام پر لگ جائیں گے۔

برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

دوسروں کے معاملات میں مداخلت کرنے کے بجائے اگر اپنے سیدھے کرنے پر توجہ دیں تو زیادہ مناسب رہے گا۔ اس وقت آپ نے خود اپنے کاموں میں خرابی کی ہوئی ہے۔

برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست

ایک اہم کام میں کامیابی مل سکتی ہے جو شخص کافی عرصے سے رابطے مںی نہ تھا وہ اب دوبارہ مل جائے گا۔ ان دنوں گھریلو ماحول میں بھی صورتحال بہتر ہونے جا رہی ہے۔

برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

آپ کافی دنوں کے بعد اب کچھ بہتری والی پوزیشن پر آئے ہیں آپ کی مالی حالت بھی اچھی ہونا شروع ہو گئی اور عرصہ دراز سے رکے ہوئے کام بھی چل نکلنے کی امید ہے۔

برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

اگر یوں چھوٹی موٹی باتوں پر پریشان ہوتے رہے تو زندگی گزر گئی۔ اللہ پاک پر بھروسہ رکھیں آپ کو کچھ نہیں ہوگا۔ وقت تو اب ساتھ دینے کے لئے بالکل تیار ہے۔

برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر

جن لوگوں نے عرصہ دراز سے خوشی کی خبر نہیں سنی۔ اب ان کو تیار ہو جانا چاہئے۔ ان کے دن بدل رہے ہیں اور بہت سے معاملات سیدھے ہوتے نظر آتے ہیں ان شاءاللہ۔

برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

اگر آپ نے اپنے معاملات ٹھیک نہیں کئے تو آگے چل کر آپ کو مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے۔ جو لوگ کسی بھی طرح کے ناجائز کام میں فوری واپسی کا راستہ اختیار کریں۔

برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

ابھی جو مل رہا ہے اس کا شکر ادا کریں اور اللہ پر بھروسہ کریں آپ کو بہت مشکل حالات کا سامنا رہا ہے۔ اب قدرت مہربان ہو رہی ہے۔ بس تھوڑا سا انتظار کرنا ہے۔

برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

آپ دوسروں سے مشورہ کرنے کے بجائے اپنے اللہ پاک سے بات کیوں نہیں کرتے وہ تو آپ کو ہر مشکل سے نکلنے پر قادر ہے دعا سب سے بڑا وظیفہ ہے اس کو پکڑ لیں بس۔

برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

اس وقت جو مشکل ہے وہ آج دوپہر سے ختم ہونے کی طرف جائے گی اگلے تین چار یوم میں آپ کافی پریشانیوں سے نکل جانے میں ان شاءاللہ کامیاب ہو جائیں گے۔

Tags: آپ کا دن کیسا گزرے گاستاروں کا احوالستاروں کا حال
ShareTweet
Previous Post

جولائی میں بجلی،گیس کے بل آئیں گے تو قیامت ڈھائیں گے: شیخ رشید

Next Post

ہمارے وقت میں تو لوڈ شیڈنگ نہیں تھی: شوکت ترین

Web Desk

Web Desk

Next Post
ہمارے وقت میں تو لوڈ شیڈنگ نہیں تھی: شوکت ترین

ہمارے وقت میں تو لوڈ شیڈنگ نہیں تھی: شوکت ترین

Discussion about this post

تازہ ترین

فرح گوگی کے خلاف کرپشن کی تحقیقات شروع

فرح گوگی کے خلاف کرپشن کی تحقیقات شروع

جون 30, 2022
اسحاق ڈار توکیا بل گیٹس کو بھی بلالیں ملک ان سے نہیں چل سکتا، شیخ رشید

اسحاق ڈار توکیا بل گیٹس کو بھی بلالیں ملک ان سے نہیں چل سکتا، شیخ رشید

جون 30, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟
دلچسپ و عجیب

اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟

جون 27, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist