ہفتہ, جولائی 2, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home اہم خبر
عمران خان سیاستدان نہیں، قوم کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں: رانا ثنا اللہ

عمران خان سیاستدان نہیں، قوم کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں: رانا ثنا اللہ

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جون 24, 2022
in اہم خبر, پاکستان کی خبریں, تازہ ترین
0
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان پر حملے کی کوئی اطلاع نہیں ہے، بڑے لیڈروں کو حادثہ ہو تو پورے ملک کا نقصان ہوتا ہے، عمران خان کو وہی سکیورٹی حاصل ہے جو بطور وزیراعظم انہیں حاصل تھی۔

‘حکمران عوام کو ریلیف تو نہیں دے سکے روز نیا ٹیکس لگا دیا جاتا ہے’

رانا ثنا اللہ نے مزید کہا کہ عمران خان سیاستدان نہیں، قوم کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں، عمران خان کا 25 مئی کا پروگرام کامیاب ہو جاتا تو ملک میں قتل و غارت ہوتی، عمران خان کے خلاف مقدمہ بھی چلنا چاہیے اور گرفتار بھی کرنا چاہیے، عمران خان کیخلاف بغاوت کامقدمہ کابینہ کی اجازت کے بغیر درج نہیں ہوسکتا۔

ایک انٹرویو میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ تمام اتحادی جماعتوں کامؤقف تھاکہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے بات ہونی چاہیے تاہم ماورائے آئین کسی مطالبے پر بات نہیں ہونی چاہیے، فاٹا کو دوبارہ الگ کرنے اور فوج بلانے پر بات نہیں ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ سانحہ آرمی پبلک اسکول میں ملوث لوگوں کی معافی پر غور کرنا معاشرے اور قوم کو ڈسٹرب کرے گا، جنگ بندی اس وقت تک مؤثر ہے جب تک معاملہ طے نہیں ہوتا، طالبان کے ساتھ بات چیت کامعاملہ ایک ماہ میں کسی نہ کسی نتیجے پر پہنچ جائے گا۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ عسکری اور سیاسی قیادت متفق ہے کہ طالبان کو ہتھیار لانے کی اجازت نہیں ہوگی، عسکری قیادت نے یقین دلایا ہے کہ ہم اتنی طاقت میں ہیں کہ انہیں سائٹ آؤٹ کرسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ طالبان کے ساتھ بات چیت نتیجہ خیز ہونے کے قریب ہو تو پارلیمان میں بھی اس پر بات ہونی چاہیے، طالبان کے گرفتار لوگوں پر کیسز کی نوعیت کے حساب سے بات ہوسکتی ہے، دہشت گردی کے واقعات میں بین الاقوامی ہاتھ ملوث ہوتا ہے، کالعدم ٹی ٹی پی کے پیچھے بہت سی ایسی قوتیں ہیں جو پاکستان میں امن دیکھنا نہیں چاہتیں۔

Tags: رانا ثنا اللہعمران خان
ShareTweet
Previous Post

‘حکمران عوام کو ریلیف تو نہیں دے سکے روز نیا ٹیکس لگا دیا جاتا ہے’

Next Post

حکومت نے پرویز مشرف کو واپس لانے کیلئےسہولت فراہم کرنے کی پیشکش کردی

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
حکومت نے پرویز مشرف کو واپس لانے کیلئےسہولت فراہم کرنے کی پیشکش کردی

حکومت نے پرویز مشرف کو واپس لانے کیلئےسہولت فراہم کرنے کی پیشکش کردی

Discussion about this post

تازہ ترین

اکنامک سروے کے مطابق ہمارے دور میں معیشت بہتر ہورہی تھی: عمران خان

اکنامک سروے کے مطابق ہمارے دور میں معیشت بہتر ہورہی تھی: عمران خان

جولائی 2, 2022
صوبے کی عوام کوریلیف دینے کے لیے دن رات کام کیا: حمزہ شہباز

صوبے کی عوام کوریلیف دینے کے لیے دن رات کام کیا: حمزہ شہباز

جولائی 1, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist