جمعرات, اگست 11, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home ستاروں کا حال
آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(25th June 2022)

Web Desk by Web Desk
جون 25, 2022
in ستاروں کا حال
0
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

جن کاموں میں نقصان ہو رہا تھا۔ اس میں بہتری آ جائے گی، ان شاءاللہ اور آپ کو آپ کی مرضی کا ایک کام ہوتا دکھائی دے گا، جس کے بارے میں برسوں سے بے چین تھے۔


برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

صرف پلان بنے گا۔ ابھی خاص مقصد کی طرف پیش قدمی نہیں ہو سکے۔ کسی جگہ پیسہ لگانے کی فکر بھی نہ کریں بلکہ ایسا کرنا نقصان کا سبب بھی بن سکتا ہے۔

برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

جو لوگ کسی بھی طرف پیسوں کی امید لگائے بیٹھے ہیں۔ ان کے لئے اب اچھی خبر ہے اور ایک رکا ہوا کام چلنے کے بارے میں بھی اچھی خبر کے ساتھ کسی ناراض سے صلح بھی ہو گی۔

برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

بندش محسوس کر رہے ہیں۔ اس وجہ سے اپنے گھر اور صحت کے حوالے سے تشویش رہے گی مگر یہ صورت حال عارضی ہے۔ آج کا انتظار کر لیں۔ کل صبح سے خود بخود بہتری آ جائے گی۔

برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست

اللہ نے چاہا تو آج کا دن آپ کو اپنے مقاصد میں بہتری دے گا اور جس بھی مقصد کی طرف جانا چاہتے ہیں جائیں آپ کو ان شاءاللہ اس میں بڑی کامیابی کی امید نظر آتی ہے۔

برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

بار بار کہا جا رہا ہے کہ اپنے غصے کو قابو میں رکھیں اور حکمت عملی سے کام لیں، ورنہ بہت سے لوگوں کو خود سے دور کر لیں گے۔ آج پھر کسی سے جھگڑے یا ناراضگی کا اندیشہ ہے۔

برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

اللہ نے چاہا تو آج آپ کو اپنے کام میں بہتری محسوس ہو گی۔ ضرورت کے تحت رقم کا حصول ہوگا اور جہاں پر رکاوٹ آ گئی تھی وہ بھی دور ہونے کی پوزیشن پر ہیں۔

برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر

صرف توجہ چاہیے۔ آپ کی لاپرواہی نے آپ کے لئے پہلے بھی بڑی مشکلات کھڑی کی تھیں اور اب توجہ نہ دی تو پھر ایسا ہی ہوگا۔ عقل کریں گے تو بڑا فائدہ قریب آ جائے گا۔

برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

حالات تیزی سے ان شاءاللہ آپ کے حق میں ہوں گے۔ آپ کو صرف حقوق العباد کے حوالے سے اپنے معاملات ٹھیک کرنے ہوں گے جو لوگ کر لیں گے وہ مستقبل بہتر بھی بنا لیں گے۔

برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

ناراض عزیز یا دوست سے صلح کی امید ہے۔ برسوں پرانے ایک مسئلے کا حل اب ان شاءاللہ آپ کے سامنے آنے والا ہے جو لوگ سفر کرنا چاہتے ہیں اللہ نے چاہا تو وہ تیاری پر ہیں۔

برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

مالی اور گھریلو الجھن کا شکار افراد کے لئے آج اچھا دن ہے۔ اللہ نے خود بخود آپ کے راستے سیدھے کر دینے ہیں۔ آپ بالکل بھی پریشان نہ ہوں۔ صرف دعا سے کام لیں۔ بس

برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

ملی جلی کیفیت کا حامل دن ہے۔ آپ کو اب روزانہ کی بنیاد اچھی خبریں ملیں گی۔ جس مقصد کے لئے بھی پیسوں کی ضرورت ہو گی۔ اس کا بندوبست ہو جائے گا۔

Tags: آپ کا دن کیسا گزرے گاستاروں کا احوالستاروں کا حال
ShareTweet
Previous Post

مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے

Next Post

جون 26، 2022

Web Desk

Web Desk

Next Post
جون 25، 2022

جون 26، 2022

Discussion about this post

تازہ ترین

سام سنگ ایس 23 میں 200 میگا پکسل کیمرا دیے جانے کا امکان

سام سنگ ایس 23 میں 200 میگا پکسل کیمرا دیے جانے کا امکان

اگست 10, 2022
ون پلس نے 10 سیریز کا طاقتور ترین فون پیش کردیا

ون پلس نے 10 سیریز کا طاقتور ترین فون پیش کردیا

اگست 10, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022
وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 25, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)
اعجاز اسلامی

ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

اگست 9, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
متوجہ ہوں! ہمارا جسم ہم سے کچھ کہہ رہا ہے
صحت

متوجہ ہوں! ہمارا جسم ہم سے کچھ کہہ رہا ہے

اگست 6, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist