جمعرات, اگست 11, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
سونم کپور کے ’بے بی شاور‘ سے مشہور ہونے والا لاہوری گلوکار کون ہے۔۔؟

سونم کپور کے ’بے بی شاور‘ سے مشہور ہونے والا لاہوری گلوکار کون ہے۔۔؟

Web Desk by Web Desk
جون 29, 2022
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ, شوبز
0
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جَلد ہی ماں بننے والی بھارتی اداکارہ سونم کپور کے ’بے بی شاوَر‘ سے مشہور ہونے والے برطانوی نژاد پاکستانی گلوکار کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔

گزشتہ دنوں قریبی رشتے داروں اور دوستوں کے درمیان سونم کپور کے عالیشان ’بے بی شاور‘ کا انعقاد کیا گیا۔

اس دوران جہاں دلفریب تھیم اور مختلف مینو نے جہاں مہمانوں کا دل موہ لیا اور انٹرنیٹ پر اس تقریب کے خوب چرچے ہوئے وہیں سونم کے بے بی شاور میں پرفارمنس دینے والا گلوکار لیو کلیان بھی زیرِ بحث رہے۔

لیو کلیان نے سونم کے بے بی شاور پر گانے ’مساکلی‘ اور ’چرا لیا ہے تم نے جو دل کو‘ پر پرفارم کر کے سب ہی کی نظریں اپنی جانب مبذول کر والیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Leo Kalyan (@leokalyan)

31 سالہ لیو کلیان آج کل لندن میں مقیم ہیں جبکہ اُن کا بچپن زیادہ تر جنوبی لندن اور لاہور میں گزرا ہے۔ لیو کلیان کے مطابق وہ پاکستان کی نسبت لندن میں خود کو زیادہ محفوظ اور پُر سکون محسوس کرتے ہیں۔

لیو کلیان کا خود سے متعلق کہنا ہے کہ وہ ہندوستانی کلاسیکی موسیقی کی باقاعدہ تربیت حاصل کر چکے ہیں، اُنہیں بالی ووڈ اور مغربی ثقافت سے محبت ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لیو کلیان مسلم گلوکار ہیں جو خواتین کے طرز کے لباس پہننا پسند کرتے ہیں۔

Tags: بالی ووڈبےبی شاورپاکستانی گلوکارسونم کپور
ShareTweet
Previous Post

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(29th June 2022)

Next Post

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ اور 10 فیصد سپر ٹیکس کی منظوری دیدی

Web Desk

Web Desk

Next Post
قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ اور 10 فیصد سپر ٹیکس کی منظوری دیدی

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ اور 10 فیصد سپر ٹیکس کی منظوری دیدی

Discussion about this post

تازہ ترین

سام سنگ ایس 23 میں 200 میگا پکسل کیمرا دیے جانے کا امکان

سام سنگ ایس 23 میں 200 میگا پکسل کیمرا دیے جانے کا امکان

اگست 10, 2022
ون پلس نے 10 سیریز کا طاقتور ترین فون پیش کردیا

ون پلس نے 10 سیریز کا طاقتور ترین فون پیش کردیا

اگست 10, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022
وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 25, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)
اعجاز اسلامی

ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

اگست 9, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
متوجہ ہوں! ہمارا جسم ہم سے کچھ کہہ رہا ہے
صحت

متوجہ ہوں! ہمارا جسم ہم سے کچھ کہہ رہا ہے

اگست 6, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist