بدھ, اگست 17, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home صحت
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

Web Desk by Web Desk
جولائی 11, 2022
in صحت
0
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

صحت مند، لمبے گھنے اور چمک دار بال کسے پسند نہیں ! لیکن آلودگی، گندگی اور کھارے پانی کے استعمال سے ہمارے بال تیزی سےمرجھا جاتے ہیں۔

ان کا خیال رکھنا اور ان کی حفاظت کرنا ایک مشکل اور وقت طلب کام ہے۔ ان کی دیکھ بھال کے لیے تیل لگانا، بروقت تراشنا، معیاری مصنوعات کا استعمال کرنا وغیرہ شامل ہیں۔ تاہم ہم ایک چیز کو بالکل نظر انداز کر دیتے ہیں ، وہ ہے اچھی غذا کا استعمال۔

یوں تو جینیٹکس بالوں کی صحت اور اس کی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، لیکن ہم کچھ آسان اور صحت مند غذاؤں کو اپنی روزمرہ کی خوراک میں شامل کرکےان کا بہتر خیال رکھ سکتے ہیں۔

اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے ان 5 جوسز کو اپنی غذا میں شامل کر سکتے ہیں جو بالوں کی بہتر نشوونما میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔

ایلو ویرا جوس

ایلو ویرا معدنیات اور وٹامنز سے بھرپور ہوتا ہے۔ اس میں وٹامن اے، سی، اور ای ہوتا ہے جو ہمارے بالوں اور جلد کے لیے مفید ہیں۔

ایلو ویرا جوس کے لیے آپ ایک گلاس پانی میں 20 ملی لیٹر ایلو ویرا جیل اور ہم وزن تلسی ملا کر استعمال کر سکتے ہیں۔ اس جوس کو خالی پیٹ پینے سے بہتر نتائج میسر آئیں گے۔

پالک جوس

پالک کے بے شمار فائدے ہیں، اس میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس بالوں کو گرنے سے محفوظ اسکیلپ (سر کی جلد) کو صاف رکھنے میں بھی مدد فراہم کرتے ہیں۔

وٹامن بی اور سی سر کی جلد میں کیراٹین اور کولیجن کی سطح کو بڑھا کر بالوں کی نشوونما کو تیز کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔

کھیرے کا جوس

کھیرے اینٹی آکسیڈینٹ سے بھرپور ہوتا ہے جو سر کی جلد کو ہائیڈریشن اور نریش رکھتا ہے جس سے بال تیزی سے بڑھتے ہیں۔ کھیرے کے جوس کے لیے آپ ایک گلاس پانی میں دو کھیرے، پودینے کے پتے، لیموں کا رس اور کالی مرچی ڈال کر بلینڈ کرسکتے ہیں۔

کھیرے میں موجود وٹامن اے سیبم (sebum) پیدا کرنے کے لیے سر کی جلد میں جلد کے غدود کی مدد کرتا ہے۔ یہ سیبم آپ کی سر کی جلد کو زیادہ دیر تک ہائیڈریٹ رکھتا ہے۔

گاجر کا جوس

اگر آپ لمبے اور گھنے بال چاہتی ہیں تو اپنی روزمرہ کی غذا میں گاجروں کا استعمال کریں۔ گاجر میں وٹامن اے اور وٹامن ای موجود ہوتے ہیں جو بالوں کی نشوونما کو تیز کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ یہ بالوں کو وقت سے پہلے سفید ہونے سے بھی بچاتے ہیں۔

آملہ جوس

آملہ وٹامن سی سے بھرپور ہے، جو ایک قدرتی اینٹی آکسیڈینٹ ہے۔ یہ خلیوں کو پہنچنے والے نقصان کو کم کرکے نئے خلیوں کی نشوونما کو فروغ دیتا ہے۔ آملہ کا رس بالوں کے گرنے کو مؤثر طریقے سے کنٹرول کر سکتا ہے۔

Tags: ایلو ویراچمک دار بالصحت مند بالکھیرے کا جوس
ShareTweet
Previous Post

ہم مطمئن ہیں، ہمارے نمبرز پورے ہیں، عطا اللہ تارڑ

Next Post

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(30th June 2022)

Web Desk

Web Desk

Next Post
آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(30th June 2022)

Discussion about this post

تازہ ترین

راحت فتح علی خان کی نجی زندگی کی ویڈیو لیک

راحت فتح علی خان کی نجی زندگی کی ویڈیو لیک

اگست 17, 2022
سپریم کورٹ نے ای سی ایل سے نکالے گئے وزرا کے ناموں کی تفصیلات طلب کرلی

سندھ بلدیاتی انتخابات: دوسرے مرحلے کی پولنگ 28 اگست کو ہی ہوگی، سپریم کورٹ

اگست 17, 2022

ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

بابا وانگا کی 2022 کے لئے کی گئی پیشگوئیاں سچ ثابت
دلچسپ و عجیب

بابا وانگا کی 2022 کے لئے کی گئی پیشگوئیاں سچ ثابت

اگست 17, 2022
پنجاب کی ثقافت کو ترویج اور ترقی دینے میں پنجاب آرٹس کونسل کا مثالی کردار  ہے
اداریہ

پنجاب کی ثقافت کو ترویج اور ترقی دینے میں پنجاب آرٹس کونسل کا مثالی کردار ہے

اگست 17, 2022
مارکیٹ سے من پسند دولہا خریدیں!!
دلچسپ و عجیب

مارکیٹ سے من پسند دولہا خریدیں!!

اگست 16, 2022
فاشٹ مودی کی اسلام دشمنی
اداریہ

فاشٹ مودی کی اسلام دشمنی

اگست 16, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist