جمعرات, اگست 11, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home تازہ ترین
‘پیٹرول کی قیمتیں عمران خان کے آئی ایم ایف سےکیےگئے معاہدےکے باعث بڑھاناپڑیں’

‘پیٹرول کی قیمتیں عمران خان کے آئی ایم ایف سےکیےگئے معاہدےکے باعث بڑھاناپڑیں’

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جولائی 3, 2022
in تازہ ترین
0
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہےکہ پیٹرول کی قیمتیں عمران خان کے آئی ایم ایف سےکیےگئے معاہدےکے باعث بڑھاناپڑیں، آئی ایم ایف اب معاہدے کے لیے ناک سے لکیریں لگوا رہا ہے، عمران خان نے خزانہ خالی کردیا، آج پاکستان کے پاس کچھ نہیں۔

لاہور کے علاقےگرین ٹاؤن میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ عمران خان نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کرکے برا کیا، پھر معاہدے کی خلاف ورزی کرکے اور برا کیا، آئی ایم ایف اب معاہدے کے لیے ناک سے لکیریں لگوا رہا ہے ، عمران خان نے خزانہ خالی کردیا ، آج پاکستان کے پاس کچھ نہیں ہے، وعدہ کرتی ہوں مسائل سے نکالنا ہماری ذمہ داری ہے۔

 مریم نواز کا کہنا تھا کہ محنت کرکے نواز شریف اور شہباز شریف آپ کو بحرانوں سے نکالیں گے، حکومت کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں دل پر پتھر رکھ کر بڑھانا پڑیں، انھوں نے سمجھا مریم نواز عوام میں نہیں نکلےگی، جب بھی عوام تکلیف میں ہوگی نوازشریف کی بیٹی نکلے گی، میں آلو پیاز کے ریٹ پتا کرنے آئی ہوں اور آپ کے ساتھ کھڑی ہوں گی، یہ مسائل ہمارے پیدا کردہ نہیں ہیں۔

نائب صدر ن لیگ کا کہنا تھا کہ فتنہ خان آپ کو جن مسائل میں چھوڑ کرگیا پوری محنت سےانہیں ختم کریں گے، اگر ن لیگ نے چیلنجز میں حکومت لے لی تو نمٹنا بھی آتا ہے، 2018 میں جب الیکشن چرا کر مسلط ہوا تو اس نے خزانے پربھی ہاتھ صاف کرلیا، فتنہ خان نے پاکستان کو سری لنکا بنانےکا پورا بندوبست کیا ہوا تھا،  فتنہ خان کو دکھ ہےکہ پاکستان سری لنکا کیوں نہیں بنا۔

ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے آٹے پر چینی پر سبسڈی دی، فتنہ خان کو انگوٹھیوں کے بدلے فیکٹریوں کےگیٹ کھلوانا یاد تھا لیکن کارخانوں کے لیے تیل منگوانا یاد نہیں تھا، فتنہ خان نے تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکا پنجاب کے عوام کے مینڈیٹ پر ڈالا، پنجاب 12 کروڑ عوام کا صوبہ ہے جس پر فرح گوگی کو مسلط کردیا گیا، ابراہیم مانیکا 4 سالوں میں ارب پتی ہوگیا، جو بھی ٹینڈر پاس ہوتا اس میں ابراہیم مانیکا کاحصہ جاتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے امیدواروں کو کہہ رہا ہے یہ پارٹی چھوڑ کر آئے ہیں جب کہ عمران خان کی پارٹی سے لوٹوں کو نکال دو تو کچھ نہیں بچتا، لوٹا وہ ہوتا ہے جو اپوزیشن چھوڑ  کر حکومت میں آئے، ہمارےامیدوار وہ ہیں جو عمران کی حکومت چھوڑ کر اپوزیشن میں آئے۔

Tags: پاکستانحکومتعمران خانمریم نواز
ShareTweet
Previous Post

مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے 20 افراد جاں بحق، 11 زخمی

Next Post

’جوان ہوا تو تب شاہ رخ خان بننا تھا اور پھر آخر میں رنبیر کپور ہی بننا پڑا‘

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
’جوان ہوا تو تب شاہ رخ خان بننا تھا اور پھر آخر میں رنبیر کپور ہی بننا پڑا‘

’جوان ہوا تو تب شاہ رخ خان بننا تھا اور پھر آخر میں رنبیر کپور ہی بننا پڑا‘

Discussion about this post

تازہ ترین

سام سنگ ایس 23 میں 200 میگا پکسل کیمرا دیے جانے کا امکان

سام سنگ ایس 23 میں 200 میگا پکسل کیمرا دیے جانے کا امکان

اگست 10, 2022
ون پلس نے 10 سیریز کا طاقتور ترین فون پیش کردیا

ون پلس نے 10 سیریز کا طاقتور ترین فون پیش کردیا

اگست 10, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022
وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 25, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)
اعجاز اسلامی

ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

اگست 9, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
متوجہ ہوں! ہمارا جسم ہم سے کچھ کہہ رہا ہے
صحت

متوجہ ہوں! ہمارا جسم ہم سے کچھ کہہ رہا ہے

اگست 6, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist