جمعرات, اگست 11, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home تازہ ترین
اداروں کے خلاف مہم بشریٰ بی بی چلا رہی ہیں: مریم اورنگزیب

اداروں کے خلاف مہم بشریٰ بی بی چلا رہی ہیں: مریم اورنگزیب

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جولائی 4, 2022
in تازہ ترین
0
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فواد چودھری اور شیریں مزاری کی پریس کانفرنس نے بشریٰ بی بی کو غداری کے سرٹیفکیٹ اور اداروں کے خلاف مہم کا ماسٹر مائنڈ ہونے کی تصدیق کر دی۔

پی ٹی آئی کا بشریٰ بی بی کی فون ٹیپنگ کے فرانزک ٹیسٹ کا مطالبہ

اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فواد چودھری اور شیریں مزاری نے تصدیق کر دی کہ بشریٰ بی پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا اور جھوٹے بیانیہ کی سربراہ ہیں، فواد چودھری اور شیری مزاری نے تسلیم کر لیا کے آڈیو بشریٰ بی بی کی ہے اور سیاسی مخالفین کو غداری کے ساتھ لنک کرنا بشریٰ بی بی کی رائے ہے۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ اداروں کے خلاف مہم بشریٰ بی بی چلا رہی ہیں، ثابت ہو گیا گندی زبان والے ترجمانوں سے غیر اخلاقی پریس کانفرنس بشریٰ بی بی کروا رہی ہیں، سیاسی مخالفین کو غداری کے ساتھ لنک کرنے اور گالم گلوچ کے آگے اور پیچھے بشریٰ بی بی ہیں، اداروں کے خلاف مہم کی ماسٹر مائنڈ سابق خاتون اول ہیں۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی نے اپنی تاریخی کرپشن چھپانے کے لئے بیرونی سازش اور غداری کا بیانیہ گھڑا، وہ سیاسی مخالفین، صحافیوں اور اداروں کے خلاف گالم گلوچ کراتی ہیں، پی ٹی آئی نے تسلیم کرلیا کہ اپنی کرپشن چھپانے کے لئے غداری کے پرچے بنوائے، بیرون ملک سازش کے جھوٹے بیانیہ کے چیمپئن امریکہ سے معافیاں مانگتے اور منتیں ترلے کرتے پکڑے گئے ہیں۔

Tags: بشری بی بیمریم اورنگزیب
ShareTweet
Previous Post

پنجاب حکومت کا 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں سے بل نہ لینے کا اعلان

Next Post

دورۂ سری لنکا میں نگاہیں جیت پر مرکوز ہوں گی: بابراعظم

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
دورۂ سری لنکا میں نگاہیں جیت پر مرکوز ہوں گی: بابراعظم

دورۂ سری لنکا میں نگاہیں جیت پر مرکوز ہوں گی: بابراعظم

Discussion about this post

تازہ ترین

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

اگست 11, 2022
سام سنگ نے اے 23 فائیو جی متعارف کرا دیا

سام سنگ نے اے 23 فائیو جی متعارف کرا دیا

اگست 11, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)
اعجاز اسلامی

ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

اگست 9, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist